بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

کابینہ اجلاس میں غلام سرور اور شیخ رشید میں نوک جھونک

paktv Avatar
702 Views 0 1 سال
کابینہ اجلاس میں غلام سرور اور شیخ رشید میں نوک جھونک
Posted at 17 اپریل-2019

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ میں نوک جھونک اور کیبنٹ منسٹرز کے لڑائی جھگڑے معمول کا حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت کو بھی وفاقی کابینہ میں ایسے ہی مسائل کا سامنا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ کابینہ اجلاس کے دوران دو وفاقی وزراء غلام سرور اور شیخ رشید کے مابین زبردست نوک جھونک ہوئی۔ دونوں کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔


ای سی سی نے منظوری دے رکھی ہے کہ ملک بھر میں تیل کی رسائی پاکستان ریلویز کے ذریعے کرے گا

باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ رشید نے کابینہ اجلاس کے دوران شکوہ کیا کہ ای سی سی نے منظوری دے رکھی ہے کہ وزارت پٹرولیم کا ذیلی ادارہ (پی ایس او) ملک بھر میں تیل کی رسائی پاکستان ریلویز کے ذریعے کرے گا تاکہ آئے روز شاہراہوں پر آئل ٹینکرز کے حادثات سے بچا جا سکے اور دوسرا پاکستان ریلویز کو بھی اپنا خسارہ کم کرنے میں مدد ملے۔ ریلوے کم وقت میں زیادہ مقدار میں آئل ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک منتقل کر سکتا ہے۔ اس پر غلام سرور بھڑک اٹھے۔ انہوں نے شیخ رشید کو ان کی وزارت میں دخل انداز سے روکا تو باقاعدہ نوک جھونک شروع ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

1 مہینہ
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

1 مہینہ
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

1 مہینہ
پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے