بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-September-2020

بدلے میں وزارت توانائی نہ لینے کے فیصلے سے عمران خان کو آگاہ کر دیا

paktv Avatar
690 Views 0 1 سال
Posted at 18 اپریل-2019

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے بالآخر وزارت خزانہ چھوڑ دی۔ پچھلے کئی دنوں سے ان سے وزارت خزانہ کا چارج لئے جانے کی خبریں زیر گردش کر رہی ہیں جس کی وہ مسلسل تردید کر رہے تھے۔ اب وزیراعظم عمران خان نے ان سے وزارت خزانہ کا چارج لیکر انہیں وزارت توانائی کا منصب سنبھالنے کی پیش کی مگر انہوں نے وزارت خزانہ کے بدلے نئی وزارت کا چارج لینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے کہہ دیا ہے کہ کابینہ میں بدلے میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے قیام سے کہیں پہلے عمران خان ان کا اپنی آنیوالی حکومت کے وزیر خزانہ کہہ کر تعارف کراتے تھے۔

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انہیں بہت پہلے تبدیل کر دیا جاتا مگر ان کا متبادل نہیں مل رہا تھا

انہیں پی ٹی آئی کا ویژنری وزیر خزانہ کہا جاتا تھا۔ پی ٹی آئی کی حکومت آنے سے قبل وہ عوام کو بھاری ریلیف دینے کے بلند بانگ دعوے کرتے تھے مگر پچھلے آٹھ ماہ کے دوران جس طرح مہنگائی بڑھی اس نے وزیراعظم عمران خان کو بھی سوچنے پر مجبور کر دیا۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انہیں بہت پہلے تبدیل کر دیا جاتا مگر ان کا متبادل نہیں مل رہا تھا۔ اب اس عہدے کیلئے کئی نام زیر غور ہیں۔ اسد عمر کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں اور آئندہ بھی ان کے ساتھ رہیں مگر اب حکومتی عہدہ لینے کے بجائے پارٹی کیلئے کام کریں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 مہینے

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

2 مہینے

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

2 مہینے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 مہینے

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 مہینے

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 مہینے

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 مہینے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے