بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-July-2020

آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایت

paktv Avatar
52 Views 0 2 مہینے
آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایت
Dawn
Posted at 8 مئی-2020

آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ تاجر روزانہ صبح 5 بجے سے شام 5بجے تک کاروبار جاری رکھیں۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ 21، 22 مئی اگلے ہفتے اور اتوار کو مکمل چھٹی ہو گی۔

زیادہ گاہکوں کو دکان کے اندر داخل ہونے نہ دیں

بعد ازاں بھی ہر ہفتے اور اتوار کو مکمل چھٹی ہو گی۔ آل پاکستان انجمن تاجران نے کاروباری حضرات کو کہا ہے کہ دکان کے اندر مالک، منیجر سمیت تمام عملہ ماسک، سینینٹائزر ہر صورت کاؤنٹر پر رکھے۔ دکان کے باہر رسی باندھ کر رکھیں اور چھ فٹ کے فاصلے پر گول دائرہ لگائیں۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ دو سے زیادہ گاہکوں کو دکان کے اندر داخل ہونے نہ دیں۔ گاہکوں کو دکان کے باہر دائروں میں کھڑا کریں۔ ادھر بلوچستان میں صبح تین تا شام 5 بجے کپڑے، جوتے، درازی کو دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔

یہ فیصلہ وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا کہ صوبے میں لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے گی۔ واضح رہے وزیراعظم نے گزشتہ روز قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 9 مئی سے لاک ڈاؤن مرحلہ وار ختم کرنے کا اعلان کیا۔

اس کے تحت چھوٹے کاروبار اور دکانوں کو صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے سفارشات…

2 مہینے
پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات طلب

لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے بعد اسلام آباد،پشاور اور لاہور…

2 مہینے
لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

حکومت پنجاب کی جانب سے 9 مئی کو صوبے میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری ہونا…

2 مہینے
حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

اسٹیٹ بنک کا دو لاکھ افراد کو بے روزگار ہونے سے بچانے…

کراچی۔سٹیٹ بنک نے کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک بھر میں دو لاکھ سے زائد افراد کو…

2 مہینے
کمپنیوں کو تین فیصد شرح سود پر قرضہ دیا گیا

تازہ ترین

یورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے…

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے…

14 گھنٹے
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کرaیورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ دی گئی

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

15 گھنٹے
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

17 گھنٹے
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

17 گھنٹے
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے