بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

ائیر انڈیا کو ایک ارب کا نقصان

admin Avatar
769 Views 0 1 سال
ائیر انڈیا کو ایک ارب کا نقصان
Posted at 19 مارچ-2019

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کو نقصان

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش سے بھارت کی ائیر انڈیا کو ایک ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔پاکستان کی فضائی بند ہونے کی وجہ بھارت پریشان ہو گیا ہے اور ائیر انڈیا کو یورپ اور خلیج جانے والے کئی فلائیٹ کینسل کرنی پڑرہی ہیں،کینسل ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافر پریشانی سے دوچار ہوئے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ ان فلائیٹ کو اپنا روئیٹ بدلنا پڑرہا ہےجس کی وجہ سے جہاز میں ری فیول کرنے کی وجہ سے اور سفر کا دورانیہ لمبا ہونے کی وجہ بھارت کی فلائیٹ کو کافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔

امریکا اور یورپی ممالک جانے کے لیے بھارتی طیاروں کو پہلے جنوبی گجرات اور بحیرہ عرب سے ہو کر جانا پڑ رہا ہے جبکہ فیول ڈالوانے کےلیے شارجہ اور ویانا میں لینڈ کرنا پڑ رہا ہے۔

بھارت سے جو فلائیٹ دہلی سے کابل جاتی ہیں وہ بھی متاثر ہیں اور انکو بھی اپنی فلائیٹ کینسل کرنا پڑ رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے