بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

زرعی ترقیاتی بنک کی جانب سے بھاری قرضے معاف کرنے کا انکشاف

paktv Avatar
988 Views 0 1 سال
زرعی ترقیاتی بنک کی جانب سے بھاری قرضے معاف کرنے کا انکشاف
Posted at 28 مارچ-2019

اسلام آباد۔ سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا آج اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں زرعی ترقیاتی بنک کے حکام نے کم ترقی یافتہ ایریاز میں قرضوں کی تقسیم اور ریکوری کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے ہوشربا انکشافات کئے۔ سینیٹ کمیٹی کو بتایا گیا کہ دسمبر 2018ء تک 268859 صارفین میں 10337 ملین روپے کے قرضہ جات تقسیم کئے گئے۔ اجلاس میں بنک حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ 12465 ملین روپے ریکور کئے جا چکے ہیں۔ اس وقت 12413 ملین روپے ڈیپازٹ میں ہیں۔ واضح رہے کہ زرعی ترقیاتی بنک کا مارک اپ 13 فیصد ہے۔ بنک نے 6328 اکاؤنٹس کے 394 اعشاریہ 539 ملین روپے کا قرضہ معاف کیا۔ بنک حکام نے مزید بتایا کہ ماضی میں سیاسی بنیادوں پر قرضے دئیے اور معاف بھی کرائے گئے۔ سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ سے ان شخصیات کے نام پوچھے گئے تو انہوں نے اس کی تفصیل آئندہ اجلاس میں سینیٹ کمیٹی کو فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

متعلقہ خبریں

پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں سے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے کے حوالے سے سفارشات…

3 مہینے
پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے یا نہ کھولنے پر وفاق کی صوبوں سے سفارشات طلب

لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کے بعد اسلام آباد،پشاور اور لاہور…

3 مہینے
لاہور کی بیشتر مارکیٹس بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی

حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

حکومت پنجاب کی جانب سے 9 مئی کو صوبے میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری ہونا…

4 مہینے
حکومت پنجاب کا ہفتے میں 3 روز مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے…

آل پاکستان انجمن تاجران نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے مطابق 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار…

4 مہینے
آل پاکستان انجمن تاجران کی 9 مئی سے تاجروں کو کاروبار کھولنے کی ہدایت

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے