بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

طیارہ حادثے میں ماڈل زارا عابد کی موجودگی کی تصدیق

paktv Avatar
111 Views 0 3 مہینے
طیارہ حادثے میں ماڈل زارا عابد کی موجودگی کی تصدیق
GEO
Posted at 22 مئی-2020

کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں پاکستانی ماڈل زارا عابد کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ حادثے کے موقع پر مسافر طیارے میں عملے کے 7 ا رکان سمیت 98 افراد سوار تھے۔ لینڈنگ کے دوران طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

ان کی سیٹ کا نمبر 24 اے تھا

پی آئی اے انتظامیہ کی جاری کردہ مسافروں کی فہرست میں ماڈل زارا عابد کا نام بھی شامل ہے۔ ان کی سیٹ کا نمبر 24 اے تھا۔ ماڈل زارا عابد کے حوالے سے متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں ابھی تک ان کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

Courtesy Twitter

قبل ازیں مہوش حیات نے بھی ماڈل کے زندہ بچ جانے کے حوالے سے ٹوئٹ کی۔ بعد ازاں مصدقہ ذرائع سے تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے اسے ہٹا دیا۔

واضح رہے پی آئی اے کے طیارے حادثے میں اب تک صرف 3 مسافروں کے معجزانہ زندہ بچ جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ ان میں دو مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ ان میں بنک آف پنجاب کے سربراہ ظفر مسعود معجزانہ زندہ بچ جانیوالوں میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

شوبز فنکاروں کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو منفرد انداز میں خراج…

کرونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو…

3 مہینے
شوبز فنکاروں نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کا شہرہ آفاق ملی نغمہ ”یہ وطن تمہارا ہے“ کا انتخاب کیا

بھارتی فلمی شاعر جاوید اختر کو اذان پر تنقید مہنگی پڑ گئی

معروف بھارتی فلمی شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمٰی کہنے کو تو…

4 مہینے
بھارتی فلمی شاعر جاوید اختر کو اذان پر تنقید مہنگی پڑ گئی

خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیان نازیبا جملوں کا تبادلہ

ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز میں ہمیشہ بات چیت کے درمیان گرما گرمی ہو جاتی ہے۔ گزشتہ…

6 مہینے
خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیان نازیبا جملوں کا تبادلہ

مہوش حیات کس بات پر ائرپورٹ حکام کی مشکور؟

کراچی۔ شہر قائد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مہوش حیات دنیا بھر میں پاکستان کی ایمبیسڈر کا کردار…

6 مہینے
مہوش حیات کس بات پر ائرپورٹ حکام کی مشکور؟

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے