بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

شوبز فنکاروں کا ڈاکٹرز اور طبی عملے کو منفرد انداز میں خراج تحسین

paktv Avatar
31 Views 0 1 ہفتہ
شوبز فنکاروں نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کا شہرہ آفاق ملی نغمہ ”یہ وطن تمہارا ہے“ کا انتخاب کیا
GEO
Posted at 21 مئی-2020

کرونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو معروف فنکاروں نے مقبول نغمے ”یہ وطن تمہارا ہے“ نئے انداز میں گا کر خراج تحسین پیش کیا۔

شہنشاہ غزل مہدی حسن کا شہرہ آفاق ملی نغمہ ”یہ وطن تمہارا ہے“ کا انتخاب کیا

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شوبز فنکاروں نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کا شہرہ آفاق ملی نغمہ ”یہ وطن تمہارا ہے“ کا انتخاب کیا۔ سب نے اس گانے میں اپنی آواز شامل کر کے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی خدمات کو سراہا۔

ڈاکٹرز اور طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنیوالے فنکاروں میں عدنان صدیقی، عمران عباسی، یاسرحسن، حرا مانی، زارا انور عباس، اسد قریشی، نمرہ خان، فیصل قریشی، سعدیہ خان اور چند نئے چہرے شامل ہیں۔ اس گانے کی کمپوزنگ شان حیدر نے انجام دی۔

فنکاروں نے یہ ویڈیو لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھر میں بنائی ہے۔ شوبز فنکاروں کی جانب سے یہ نغمہ 5 منٹ 14 سیکنڈز پر مشتمل ہے۔ اسے پرستاروں کی جانب سے زبردست پذیرائی مل رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

طیارہ حادثے میں ماڈل زارا عابد کی موجودگی کی تصدیق

کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں پاکستانی ماڈل زارا عابد کی موجودگی کی تصدیق ہوئی…

1 ہفتہ
طیارہ حادثے میں ماڈل زارا عابد کی موجودگی کی تصدیق

بھارتی فلمی شاعر جاوید اختر کو اذان پر تنقید مہنگی پڑ گئی

معروف بھارتی فلمی شاعر اور سکرپٹ رائٹر جاوید اختر اور ان کی اہلیہ شبانہ اعظمٰی کہنے کو تو…

2 ہفتے
بھارتی فلمی شاعر جاوید اختر کو اذان پر تنقید مہنگی پڑ گئی

خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیان نازیبا جملوں کا تبادلہ

ٹی وی چینلز کے ٹاک شوز میں ہمیشہ بات چیت کے درمیان گرما گرمی ہو جاتی ہے۔ گزشتہ…

3 مہینے
خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کے درمیان نازیبا جملوں کا تبادلہ

مہوش حیات کس بات پر ائرپورٹ حکام کی مشکور؟

کراچی۔ شہر قائد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ مہوش حیات دنیا بھر میں پاکستان کی ایمبیسڈر کا کردار…

3 مہینے
مہوش حیات کس بات پر ائرپورٹ حکام کی مشکور؟

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

2 گھنٹے
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

2 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

3 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

4 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے