بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-February-2020

متیرا کی غیر اخلاقی تصاویر پر پرستار خفا

Tariq Tariq
471 Views 0 6 مہینے
متیرا کی غیر اخلاقی تصاویر پر پرستارخفا
Posted at 22 اگست-2019

لاہور۔ فنکار کسی بھی ملک کا چہرہ اور بیرون ملک سفیر ہوتے ہیں۔ ان کی اچھی یا بری حرکت سے نہ صرف ان کا اپنا بلکہ ملک کا نام بھی خراب ہوتا ہے۔ پاکستان ایک اسلامی معاشرہ ہے۔ پاکستانی فنکاروں نے ماضی میں ہمیشہ اخلاقیات کی حدود و قیود میں رہ کر کام کیا اور ملک کا نام بھی روشن کیا۔

Courtesy faceBook

یباکانہ انداز کی وجہ سے میڈیا میں پہلے ہی مشہور

اس حوالے سے سینکڑوں مثالیں پیش کی جا سکتی ہیں۔ پاکستانی اداکارہ متیرا اپنے بیباکانہ انداز اور طرز زندگی کی وجہ سے میڈیا میں پہلے سے ہی مشہور ہیں۔ اب ایسی کئی فنکارائیں ملکی شوبز کے افق پر چھائی ہوئی ہیں جن کا اخلاقیات سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ ان میں ایک نام اداکارہ متیرا کا بھی ہے۔

بیاکانہ انداز میں پہلے ہی ان کی اچھی خاصی شہرت ہے۔ اب ان کی غیر اخلاقی تصویر ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر آنے کی وجہ سے ملکی شائقین میں شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ یہ تصاویر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گئی ہیں۔ کئی پرستاروں کی جانب سے اداکارہ کو کھری کھری بھی سنائی گئی ہیں۔

کڑی تنقید پر شرمندگی کے بجائے متیرا کے کانوں پر جوں بھی نہیں رینگی بلکہ الٹا اسے اپنا ذاتی معاملہ قرار دے دیا۔ واضح رہے میترا گزشتہ دنوں چھٹیوں پر جزائر ہونڈراس گئی ہوئی تھیں جہاں سے سوشل میڈیا پر ان کی آنیوالی تصاویر نے عوامی حلقوں میں زبردست ہلچل مچا دی۔

سوشل میڈیا پر ان کے پرستاروں کا کہنا ہے کہ ایسی بیباکانہ تصاویر چسپاں کرنا ہمارے معاشرے میں برا سمجھا جاتا ہے اور ویسے بھی یہ اخلاقی اقدار کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ واضح رہے متیرا بھارتی فلموں میں بھی بیباکانہ اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں

ایک اور بھارتی اداکار پاکستان آ گئے

معروف بھارتی اداکار گیپی گریوال کی دودن کیلئے پاکستان آمد، مذہبی رسومات کیلئے مختلف گردواروں کا دورہ کر…

4 ہفتے
ایک اور بھارتی اداکار پاکستان آ گئے

لاہور کے کالج میں طلبہ کی ماڈلنگ

لاہور میں ایک نجی کالج کی جانب سے طلبہ کے لئے فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس…

2 مہینے

معروف اداکار اشرف راہی انتقال کر گئے

ٹی وی، فلم اور اسٹیج اداکار اشرف راہی انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اشرف راہی کو…

2 مہینے
معروف اداکار اشرف راہی انتقال کر گئے

سلمان خان نے کپل شرما اور سنیل گروور کی صلح کرا دی

بھارتی اداکار سلمان خان نے معروف کامیڈین اور اداکار کپل شرما اور سنیل گروور کی صلح کرا دی۔…

2 مہینے

تازہ ترین

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ…

6 گھنٹے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ حبیب بینک لمیٹڈ کی…

7 گھنٹے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے حکومتی وزرا کی عدم موجودگی پر سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج…

8 گھنٹے
خیبر پختونخوا اسمبلی میں چینی چور اور آٹا چور کے نعروں کی گونج

پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے خفیہ دستاویزات اور معلومات کو لیک کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تمام سرکاری دفاتر…

8 گھنٹے
پنجاب حکومت نے سرکاری دفاتر میں واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے