بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

جنرل قمر جاوید باجوہ کو امریکی وزیر دفاع کا ٹیلی فون

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
65 Views 0 1 مہینہ
diplomatstime,
Posted at 8 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ آرمی چیف کو امریکی وزیر دفاع ڈاکٹر مارک ایسپر نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا

دونوں رہنماوں کی طرف سے مشرقی وسطی کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

امریکہ وزیر دفاع ڈاکٹر مارک ایسپر نے کہا کہ امریکہ تنازع نہیں چاہتا،لیکن اگر کسی کی جانب سے ردعمل کیا گیا تو بھرپور جواب دیں گے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ ہم خطے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں ہونے دیں گے

ان کا کہنا تھا کہ خطے میں امن کے لئے کیے گئے اقدامات کا ساتھ دیں گے اور فریق کشیدگی کم کریں اور سفارتی رابطہ بڑھائیں

قمر جاوید باجوہ نے بتایا کہ افغان مفاہمتی عمل جاری رکھنے میں اقدامات کرتے رہیں گے،چاہتے ہیں خطہ نئے تنازعات کی بجائے حل کی طرف گامزن ہو

متعلقہ خبریں

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی گاڑی کا…

سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن آصف غفور کی گاڑی کو سرگودھا موٹروے پر گاڑی کا حادثہ…

2 ہفتے

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور زلمے خلیل زاد کا افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال…

3 ہفتے

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے اور فائرنگ کے…

3 ہفتے
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

پاکستان دفاع کیلئے 48.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، رپورٹ

پاکستان کے فوجی اخراجات میں آئندہ سالوں میں کئی ارب ڈالر کا اضافہ متوقع ہے۔ حال ہی میں…

4 ہفتے
پاکستان دفاع کیلئے 48.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، رپورٹ

تازہ ترین

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

5 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

3 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے