بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ،2 پائلٹ شہید ہو گئے

Iqra Khan Iqra Khan
92 Views 0 2 مہینے
پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ،2 پائلٹ شہد ہو گئے
dawn
Posted at 7 جنوری-2020

پاک فضائیہ کا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس سے طیارے میں موجود دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف ٹی 7 طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کر رہا تھا اور طیارہ میانوالی کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔

حادثے میں طیارے میں موجود دونوں پائلٹ اسکواڈرن لیڈرحارث بن خالد اور فلائنگ آفیسرعبادالرحمان شہید ہوگئے۔

طیارے کے ملبے کو اکٹھا کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی گاڑی کا…

سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن آصف غفور کی گاڑی کو سرگودھا موٹروے پر گاڑی کا حادثہ…

2 ہفتے

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور زلمے خلیل زاد کا افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال…

3 ہفتے

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے اور فائرنگ کے…

3 ہفتے
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

پاکستان دفاع کیلئے 48.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، رپورٹ

پاکستان کے فوجی اخراجات میں آئندہ سالوں میں کئی ارب ڈالر کا اضافہ متوقع ہے۔ حال ہی میں…

4 ہفتے
پاکستان دفاع کیلئے 48.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، رپورٹ

تازہ ترین

سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے۔ سائمن ٹوفل پاکستانی دودھ پتی چائے…

5 گھنٹے
سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

4 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

3 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے