بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

کسی صورت امن تباہ کرنے والوں کا ساتھ نہیں دیں گے۔ ترجمان پاک فوج

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
62 Views 0 2 مہینے
پاک افواج بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گی، آئی ایس پی آر
ISPR
Posted at 5 جنوری-2020

میجر جنرل آئی ایس پی آر آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاک سرزمین کو کسی کے خلاف کرنے کی اجازت ہزگز نہیں دیں گے،گزشتہ 40 سالوں سے ہمارے ملک کو مسائل کا سامناہے

ترجمان پاک فون کا کہنا تھا کہ ہم نے بہت سی قربانیاں دے کرملک میں امن قائم کیا ہے اب ہم اپنے ملک کا امن خراب نہیں ہونے دیں گے

ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے ایران کے جنرل پر حملے کے بعد خطے میں بڑی تبدیلی آئی ہے،امریکی وزیر خارجہ نے آرمی چیف کو ٹیلی فون پررابطہ کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ نے کہا کہ حالات بہتر ہیں لیکن پھر بھی خطہ ابتری کی جانب جارہا ہے
پاک سرزمین کسی کو استعمال کرنے نہیں دیں گے۔

آصف غفور نے کہا کہ سوشل میڈیا پر بہت سی خبریں چل رہی ہیں لیکن اس میں کوئی حقیقت نہیں ہے ہم اپنے خطے کو کسی صورت امن خراب کرنے کے لئے استعمال نہیں ہونے دیں گے

انہوں نے کہا کہ بھارت آرمی چیف کا پاکستان کے خلاف بیانات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں ،ہم اپنا دفاع جانتے ہیں بھارت کے خلاف افواج پاکستان نے قابل افواج ہونے کا ثبوت دیا

متعلقہ خبریں

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی گاڑی کا…

سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن آصف غفور کی گاڑی کو سرگودھا موٹروے پر گاڑی کا حادثہ…

2 ہفتے

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور زلمے خلیل زاد کا افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال…

3 ہفتے

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے اور فائرنگ کے…

3 ہفتے
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

پاکستان دفاع کیلئے 48.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، رپورٹ

پاکستان کے فوجی اخراجات میں آئندہ سالوں میں کئی ارب ڈالر کا اضافہ متوقع ہے۔ حال ہی میں…

4 ہفتے
پاکستان دفاع کیلئے 48.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، رپورٹ

تازہ ترین

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے