بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

بھارت کو جواب دینے کے لئیے فوجی اور سول حکام کی بڑی بھیٹک

paktv Avatar
439 Views 0 10 مہینے
Posted at 5 اگست-2019

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کشمیر کے مسلے پر کور کمانڈر اجلاس بلا لیا جب کہ صدر مملکت کی جانب سے بھی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

بھارت کی جانب سے ایل او سی پر جارحیت اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے پر پاکستان میں شدید غصے کی لہر ہے اور اب عوام کی نظریں سول اور ملٹری حکام پر ہیں کہ وہ کیا فیصلہ کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا جو مان لیا گیا

مسلم لیگ ق کے شجاعت حسین اور پرویز الٰہی نے عالمی برادری جو کشمیر کے معاملے پر نظر ڈالنے کی اپیل کی۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان جنگ نہیں چاہتا مگر اب بھارت نے جو حرکت کی ہے پاک آرمی بھی چھٹی کا دودھ یاد دلانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو قومی سطح پر جنگ کی تیاری کرنی چاہیے۔ مقبوضہ کشمیر میں ایک کروڈ مسلمانوں کی زندگی خطرے میں ہے۔

متعلقہ خبریں

پاک فوج کا لانس نائیک ارشاد خان وطن پر قربان ہو گیا

شمالی وزیرستان میں بزدل دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان لانس نائیک ارشاد…

2 مہینے
پاک فوج کا لانس نائیک ارشاد خان وطن پر قربان ہو گیا

ایل او سی ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی مسلسل جاری

ایک طرف پاکستان سمیت عالمی برادری کرونا کیخلاف جنگ لڑ رہی ہے تو دوسری جانب متعصب ہمسایہ ملک…

2 مہینے
ایل او سی ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی اشتعال انگیزی مسلسل جاری

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی گاڑی کا…

سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن آصف غفور کی گاڑی کو سرگودھا موٹروے پر گاڑی کا حادثہ…

4 مہینے

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور زلمے خلیل زاد کا افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال…

4 مہینے

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

10 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

11 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

13 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

13 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے