بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

آرمی چیف سے امریکی وزیر خارجہ کا رابطہ

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
55 Views 0 2 مہینے
dunya news
Posted at 3 جنوری-2020

آرمی چیف قمر جاوہد باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں امریکی وزیر خارجہ نےمشرق وسطیٰ میں پیدا ہونے والے مسائل کے جوالے سے آگاہ کیا اور گفتگو کی ۔

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطہ ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ آرمی چیف کی جانب سے امریکی وزیر خارجہ پر زور دیا ہے کہ مشرقی وسطی میں حالیہ پیدا ہو نے والے تناو کو کم کرنے کی کوششیں کی جائیں

ان کا کہنا تھا کہ دونوں فریق صبر سے کام لیں اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو مزاکرات سے حل کریں

میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ میں کہا کہ آرمی چیف نے افغانستان میں عمل امان کی صورتحال قائم کرنے پر بھی زور دیا۔

متعلقہ خبریں

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کی گاڑی کا…

سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشن آصف غفور کی گاڑی کو سرگودھا موٹروے پر گاڑی کا حادثہ…

2 ہفتے

آرمی چیف سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور زلمے خلیل زاد کا افغان امن عمل اور خطے کی صورتحال…

3 ہفتے

شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 فوجی جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے اور فائرنگ کے…

3 ہفتے
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

پاکستان دفاع کیلئے 48.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، رپورٹ

پاکستان کے فوجی اخراجات میں آئندہ سالوں میں کئی ارب ڈالر کا اضافہ متوقع ہے۔ حال ہی میں…

4 ہفتے
پاکستان دفاع کیلئے 48.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، رپورٹ

تازہ ترین

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

3 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے