بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

پاکستانی سیاستدان جو 60 برس کی عمر میں پڑھنے جاتے ہیں

Tariq Avatar
82 Views 0 3 ہفتے
daily time
Posted at 29 ستمبر-2019

بلوچستان کے سابق وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی دیکھنے میں ایک سنجیدہ اور سخت مزاج سیاستدان نظر اتے ہیں۔ میڈیا کے ساتھ گفتگو میں بھی بعض اوقات لگا کہ شاید وہ مغرور سیاستدان بھی ہیں مگر بہت لوگ جانتے ہیں کہ مزاح ان کی زندگی کا اہم حصہ ہے۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ 60 برس کی عمر میں بھی وہ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ علم حاصل کرنے میں عمر کی کوئی قید نہیں ہونی چاہیئے۔ وہ بلوچستان یونیورسٹی سے ایم فل کر رہے ہیں۔ ریسرچ میں ان کا موضوع انسانی ماحول ہے۔

ڈگری ڈگری ہوتی ہے، اصلی یا ہو یا نقلی

میڈیا سے گفتگو میں نواب اسلم رئیسانی نے بہت بار ایسی باتیں کیں جو سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنی۔ خاص کر ایک بار انہوں نے کہا تھا کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے چاہیے اصلی ہو یا نقلی۔ ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام میں انہوں نے میزبان سہیل وڑائچ کو بتایا کہ بہت سے بڑے نام ایسے تھے جن کی ڈگری پر شکوک ہیں وہ جملہ ان کے لیئے تھا تا کہ ان کی طرف توجہ پڑے۔

آپ یہ بھی جان کر حیران ہوں گے کہ مقامی زبانوں سمیت انہیں سات زبانیں بولنی آتیں ہیں جن میں فارسی اور پنجابی بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکثر وہ مزاح کے لیئے جملے کستے رہتے ہیں۔ زندگی میں انہیں بہت پریشانی ہیں مگر اسی مزاح کی وجہ سے اس سے چھٹکارا پاتے ہیں۔

جوانی کے دور میں وہ پولیس اور پی آئی اے میں بھی کام کر چکے ہیں۔ مگر والد کے کہنے پر نوکری چھوڑ دی۔ نواب اسلم رئیسانی کہتے ہیں کہ کھبی کرپشن نہیں کی اس لیئے نیب کی پکڑ سے بچے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اخبار فروش کے بیٹے کی انٹرامتحانات میں پہلی پوزیشن

کراچی۔ انٹر کامرس کے نتائج میں اخبار فروش کے بیٹے نے 88 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن…

3 دن

تبدیلی سرکار کا لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت میں انگریز دور کی ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا…

5 دن

برطانوی شاہی جوڑی وادی چترال پہنچ گئی

چترال۔ پاکستان کے پانچ روزہ سرکاری دور پر آئی برطانوی شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن…

7 دن

وزیراعظم کی اشیائے خوردونوش اور اینٹی کینسر ادویات کی قیمتیں کم کرنے…

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی کینسر ادویات کی…

1 ہفتہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے