بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

خوشیوں کا چھکا، سرگودھا کی خاتون کے ہاں بیک چھ بچوں کی پیدائش

105 Views 0 2 ہفتے
خوشیوں کا چھکا، سرگودھا کی خاتون کے ہاں بیک چھ بچوں کی پیدائش
Posted at 5 ستمبر-2019

سرگودھا۔ اولاد کو دنیا کی بڑی نعمتوں میں سے ایک کہا گیا ہے۔ اگر اولاد تاخیر سے ہو تو انسانی تشویش بڑھ جاتی ہے۔ اگر اللہ ایک دو نہیں پورے چھ بیک سے بیک وقت نواز دے تو اس سے بڑا انمول تحفہ کوئی اور نہیں ہو سکتا۔

والدین اور عزیز و اقارب خوشی شے نہال ہو گئے

جی ہاں سرگودھا کے علاقے پھلروان کی ایک خاتون کے ہاں شادی کے سات سال بعد چھ بچوں کی بیک وقت پیدائش ہوئی ہے۔ پھلروان کے رہائشی کی اہلیہ نے سرگودھا ہسپتال میں چھ بچوں کو بیک وقت جنم دیا تو والدین اور عزیز و اقارب خوشی شے نہال ہو گئے۔

ہسپتال اور علاقے میں خوب جی بھر کر مٹھائیاں تقشیم کیں۔ چھ بچے اور انکی والدہ ماشا اللہ صحت مند ہیں اور انہیں گھر جانے کی اجازت بھی دے دی گئی۔ بچوں کو وی آئی پی پروٹوکول میں ہسپتال سے روانہ کیا گیا۔ اس موقع پر میڈیا نے بھی والدین سے بات چیت کی کوشش کی مگر فیملی نے معذرت کر لی۔

متعلقہ خبریں

پاکستان کا سکھوں کے لئیے تحفہ تیار، بھارت کی سستی

پاکستان نے دنیا بھر کے سکھوں کو تحفہ دینے کے لئیے کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح 9…

2 دن

مسلہ کشمیر امریکی صدارتی مہم کا اہم حصہ بن گیا

اس سے اچھی اور کیا سفارتکاری ہو کہ امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں مسلہ کشمیر تقریر کا…

4 دن

قوم بے فکر ہو کر سوئے، ہم جاگ رہے ہیں۔ حسن صدیقی،…

دو بھارتی جہازوں کو گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی اور سکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کا پہلی…

5 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے