بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

کشمیر ہماری طرف دیکھ رہا یے، مایوس نہیں ہونا۔ عمران خان

Tariq Avatar
79 Views 0 3 ہفتے
کشمیر ہماری طرف دیکھ رہا یے، مایوس نہیں ہونا۔ عمران خان
Khaber News
Posted at 29 ستمبر-2019

وزیراعظم عمران خان تاریخی استقبال کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئے۔ استقبال کرنے آئے کارکنوں سے مختصر خطاب میں انہوں نے کہا کہ کشمیری پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، ہمیں مایوس نہیں ہونا۔

Courtesy twitter

قوم اور اہلیہ بشری بیگم کا شکریہ ادا کرتا ہوں

عمران خان نے کہا کہ قوم اور اہلیہ بشری بیگم کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری کامیابی کے لئیے دعائیں کیں۔ اب ہر فورم پر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کریں گے۔

نریندر مودی اور آر ایس ایس مسلمانوں کے خلاف ہے۔ مگر اب اس چہرے سے پردہ ہٹا دیا گیا ہے۔ ہماری جدوجہد کشمیر کے لئیے ہے اور کوشش میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے مگر قوم نے گھبرانا نہیں۔ کشمیر ہماری طرف دیکھ رہا ہے اس لئیے مایوس نہیں ہونا۔ کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے مگر ہم اپنی کوشش جاری رکھے گے۔

وزیراعظم کے استقبال کے لئیے ملک کے مختلف شہروں سے ریلیوں کی صورت میں کارکن اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچے تھے۔ وزیراعظم سعودی طیارے پر جدہ سے اسلام آباد 4.15 پر پہنچے تھے۔

متعلقہ خبریں

اخبار فروش کے بیٹے کی انٹرامتحانات میں پہلی پوزیشن

کراچی۔ انٹر کامرس کے نتائج میں اخبار فروش کے بیٹے نے 88 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن…

3 دن

تبدیلی سرکار کا لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت میں انگریز دور کی ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا…

5 دن

برطانوی شاہی جوڑی وادی چترال پہنچ گئی

چترال۔ پاکستان کے پانچ روزہ سرکاری دور پر آئی برطانوی شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن…

7 دن

وزیراعظم کی اشیائے خوردونوش اور اینٹی کینسر ادویات کی قیمتیں کم کرنے…

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی کینسر ادویات کی…

1 ہفتہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

58 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے