بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

ہیپی برتھ ڈے خان صاحب

Tariq Avatar
74 Views 0 3 ہفتے
وزیراعظم آج تین روزہ سرکاری دورے چین روانہ ہوں گے
steemit
Posted at 5 اکتوبر-2019

وزیراعظم خان کا آج 67 یوم پیدائش ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں، کارکن، پی سی بی اور آئی سی سی نے مخصوص انداز سے ہیپی برتھ ڈے کہا۔

Courtesy Social Media

شہریوں نے انوکھے انداز سے اپنے لیڈر کے یوم پیدائش پر مبارک دی

ٹویٹر پر ہیپی برتھ ڈے خان صاحب اور ہیپی برتھ ڈے پی ایم عمران خان ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ شہریوں نے انوکھے انداز سے اپنے لیڈر کے یوم پیدائش پر مبارک دی۔ کسی نے عمران خان کی بچپن کی تصاویر پوسٹ کی تو کسی نے ورلڈ کپ کی تصویر لگائی۔ عمران خان کے کچھ دیوانوں نے اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کا کلپ لگایا تو کسی نے تصاویر۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے بھی اپنے قائد کو اس خوشی کے موقع پر مبارکبادیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لکھا کہ ملک کے سچے لیڈر اور کشمیر میں بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے والے لیڈر کو یوم پیدائش مبارک ہو۔

معاون خصوصی عثمان ڈار نے لکھا ملک و قوم کی ترقی کے لیئے شب و روز محنت کرنے والے لیڈر کو جنم دن مب

متعلقہ خبریں

اخبار فروش کے بیٹے کی انٹرامتحانات میں پہلی پوزیشن

کراچی۔ انٹر کامرس کے نتائج میں اخبار فروش کے بیٹے نے 88 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن…

3 دن

تبدیلی سرکار کا لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت میں انگریز دور کی ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا…

5 دن

برطانوی شاہی جوڑی وادی چترال پہنچ گئی

چترال۔ پاکستان کے پانچ روزہ سرکاری دور پر آئی برطانوی شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن…

7 دن

وزیراعظم کی اشیائے خوردونوش اور اینٹی کینسر ادویات کی قیمتیں کم کرنے…

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی کینسر ادویات کی…

1 ہفتہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

50 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے