بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

چار سنگھا دنبہ سب کی توجہ کا مرکز

157 Views 0 3 ہفتے
چار سنگھا دنبہ سب کی توجہ کا مرکز
Posted at 1 اگست-2019

لاہور۔ جوں جوں عید الاضحٰی قریب آ رہی ہے۔ لاہور کی بکرا منڈیوں کی رونقیں آہستہ آہستہ بڑھنے لگی ہیں۔ بیوپاریوں کی بڑی تعداد جانوروں کو لاہور کی مختلف مارکیٹوں میں لے آئی ہے۔ بکروں کی نسبت خریداروں میں گائیوں کے گاہک زیادہ ہیں۔

Courtesy FaceBook

اسکی قیمت ڈیڑھ لاکھ سن کر خاموش ہو جاتے ہیں

قربانی کے بکروں کی قیمت سن کر گاہک اپنی راہ لیتاہے۔ اس وقت بھاٹی، خنجروال، باغبانپورہ، دہلی گیٹ، شادباغ، وحدت روڈ اور دیگر علاقوں میں بکرمنڈیاں سج چکی ہیں۔ شہریوں کی اکثریت مارکیٹ ضرور آتی ہے مگر اکثریت صرف قیمت پوچھنے تک محدود ہوتی ہے۔

اس کو سپیشل خوراک دی جاتی ہے

یوں دکھائی دیتا ہے کہ وہ آخری دنوں میں جانور خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ لاہور کی بکرا منڈی میں آج کل ایک چار سنگھا دنبہ شائقین کی توجہ کا زبردست مرکز بنا ہوا ہے۔ خوبصورت جانور کو دیکھ کر شائقین اس کی طرف کھینچے چلے آتے ہیں مگر اس کی قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے سن کر خاموش ہو جاتے ہیں۔

اس کے مالک کا کہنا ہے کہ یہ نسلی بکرا ہے۔ اس کو سپیشل خوراک دی جاتی ہے جو دودھ اور ونڈا پر مشتمل ہوتی ہے۔ اس کے مالکان کا مزید کہنا ہے کہ اس کا ابھی تک صحیح خریدار نہیں آیا۔ اسے کوئی قدردان ہی خریدے گا۔

متعلقہ خبریں

یورپ کے بلند ترین مقام پر کشمیر کی…

پاکستانی کلائمبر نوجوان اسد اللہ میمن نے یورپ میں 18 ہزار فٹ اونچی چوٹی سر کر لی ۔…

1 دن

عمران خان نے 34 وعدوں میں سے محض…

پاکستان تحریک انصاف یعنی عمران خان کی حکومت کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے اور بی بی…

2 دن

دنیا بھر کے سکھوں کا لاہور میں بڑا…

گرونانک کے 550 جنم دن کی مناسبت سے پنجاب حکومت نے سکھ کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ کر…

2 دن

پی پی چیئرمین شادی کرنا چاہتے ہیں مگر…

گلگت۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری خیر سے اب 30 برس کے ہو گئے ہیں۔ سر پر…

2 دن
پی پی چیئرمین شادی کرنا چاہتے ہیں مگر ابھی وقت نہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے