بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

آٹا، چینی، گھی اور دال آپ کی سوچ سے بھی زیادہ سستی

122 Views 1 3 ہفتے
آٹا، چینی، گھی اور دال آپ کی سوچ سے بھی زیادہ سستی
Twitter
Posted at 2 ستمبر-2019

راولپنڈی۔ وزیراعظم عمران نے اقتدار میں آنے کے بعد عام آدمی کیلئے ضروریہ اشیائے کی قیمتوں میں نمایاں کمی لانے کا عندیہ دیا تھا مگر آج مہنگائی جس طرح آسمانوں کو چھو رہی ہے۔ اس پر غریب آدمی چیخ مار رہا ہے۔ یہ چیخیں اب پی ٹی آئی حکومت کو بھی سنائی دینے لگی ہیں۔

Courtesy Twitter

پیکیج یوٹیلٹی سٹورز کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ کیلئے بھی ہو گا

یہی وجہ ہے کہ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 4 بنیادی اشیائے ضروریہ آٹا، چینی، گھی اور دالوں کی قیمتوں میں 20 روپے تک کمی اور استحکام رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میگا سبسڈی پیکیج کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

باخبر حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ پیکیج یوٹیلٹی سٹورز کے ساتھ ساتھ اوپن مارکیٹ کیلئے بھی ہو گا۔ اس پراجیکٹ کے تحت وفاقی حکومت صوبائی حکومتوں کے مالی تعاون سے ان تمام بنیادی اشیاء کی ترسیل پر سبسڈی دے گی۔

توقع ہے کہ آئندہ چند روز میں دالوں، آٹا، گھی اور چینی کی قیمیوں میں 20 روپے تک کمی ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان نے میگا سبسڈی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اقتصادی بحران پر قابو پا لیا گیا ہے۔ عنقریب عوام کیلئے مزید خوشخبریاں ہوں گی۔

متعلقہ خبریں

پاکستان کا سکھوں کے لئیے تحفہ تیار، بھارت کی سستی

پاکستان نے دنیا بھر کے سکھوں کو تحفہ دینے کے لئیے کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح 9…

3 دن

مسلہ کشمیر امریکی صدارتی مہم کا اہم حصہ بن گیا

اس سے اچھی اور کیا سفارتکاری ہو کہ امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں مسلہ کشمیر تقریر کا…

4 دن

قوم بے فکر ہو کر سوئے، ہم جاگ رہے ہیں۔ حسن صدیقی،…

دو بھارتی جہازوں کو گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی اور سکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کا پہلی…

5 دن

تبصرے

Zeshan

ستمبر 02, 2019

Good Step.

جواب دیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے