بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

عرب امارات کا پاکستان میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا بڑا اعلان

Tariq Avatar
95 Views 0 3 ہفتے
Vietnam Embassy
Posted at 4 اکتوبر-2019

اسلام آباد۔ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری متحدہ عرب امارات نے رواں سال کے آخر تک پاکستان میں آئل ریفائنری منصوبے میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف عرب نیوز نے اپنی تازہ اشاعت میں کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حامد عبید ابراہیم سلیم الزبی نے بھی پاکستان میں پانچ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعتراف کیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بہت جلد آئل ریفائنری پراجیکٹ میں بھاری سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ یہ سرمایہ کاری دبئی مبادلہ پٹرولیم کمپنی، پاک عرب ریفائنری لمیٹڈ اور او ایم بی کے درمیان ہو گی۔ الزبی کا مزید کہنا ہے کہ یہ منصوبہ مبادلہ پٹرولیم اور وزارت پٹرولیم پاکستان کے ساتھ ساتھ پارکو اور او ایم بی کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں فائنل ہوا۔ م

بادلہ پٹرولیم کے سربراہ الباقی کے دورہ پاکستان کے دوران ان کے چیئرمین بورڈ آف انوسٹمنٹ اور وزارت پٹرولیم سے بھی مذاکرات ہوئے۔ واضح رہے چھ پاکستانی آئل ریفائنری خام تیل کو صاف کرنے کیلئے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ حکومت پاکستان نے توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے مختلف ممالک کو سرمایہ کاری کی پیش کش کر رکھی ہے۔

متعلقہ خبریں

اخبار فروش کے بیٹے کی انٹرامتحانات میں پہلی پوزیشن

کراچی۔ انٹر کامرس کے نتائج میں اخبار فروش کے بیٹے نے 88 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن…

3 دن

تبدیلی سرکار کا لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت میں انگریز دور کی ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا…

5 دن

برطانوی شاہی جوڑی وادی چترال پہنچ گئی

چترال۔ پاکستان کے پانچ روزہ سرکاری دور پر آئی برطانوی شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن…

7 دن

وزیراعظم کی اشیائے خوردونوش اور اینٹی کینسر ادویات کی قیمتیں کم کرنے…

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی کینسر ادویات کی…

1 ہفتہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

57 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے