بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

اب عام شہری شناختی دکھا کر ایوان کی کارروائی دیکھ سکے گا

Tariq Avatar
66 Views 0 3 ہفتے
Business Recorfer
Posted at 4 اکتوبر-2019

اسلام آباد۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے قومی اسمبلی کے ایوان کی کارروائی کو عوام کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ جب عوام ممبران پارلیمنٹ کو منتخب کرتے ہیں تو وہ ایوان کی کارروائی کیوں نہیں دیکھ سکتے۔

ان کی ایوان تک رسائی یقینی بنانا اب وقت کا تقاضا بھی ہے۔ سپیکر اسد قیصر کے اعلان کے بعد اب ملک بھر سے کوئی بھی پاکستانی اپنے شناختی کارڈ کے ذریعے اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھ سکے گا۔ عام پاکستانی کو پارلیمنٹ تک رسائی دینے کا مقصد عوام کو اپنے منتخب نمائندوں سے رابطوں میں آسانی پیدا کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایوان بالا اور ایوان زیریں پاکستانی عوام کے حقوق کے ضامن ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر عام آدمی کی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی تک رسائی کیلئے ایک گیلری اور استقبالیہ کا آج افتتاح بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اخبار فروش کے بیٹے کی انٹرامتحانات میں پہلی پوزیشن

کراچی۔ انٹر کامرس کے نتائج میں اخبار فروش کے بیٹے نے 88 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن…

3 دن

تبدیلی سرکار کا لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت میں انگریز دور کی ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا…

5 دن

برطانوی شاہی جوڑی وادی چترال پہنچ گئی

چترال۔ پاکستان کے پانچ روزہ سرکاری دور پر آئی برطانوی شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن…

7 دن

وزیراعظم کی اشیائے خوردونوش اور اینٹی کینسر ادویات کی قیمتیں کم کرنے…

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی کینسر ادویات کی…

1 ہفتہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

59 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے