بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

1965 کی جنگ ، پاک فوج کے کارناموں کی تصویری جھلکیاں

80 Views 0 2 ہفتے
ISPR
Posted at 6 ستمبر-2019

6 ستمبر کو پورے پاکستان میں یوم دفاع منایا جاتا ہے ۔ آج ماضی کے پنوں میں جھانکتے ہیں اور جانتے ہیں پاک فوج کے کارنامے تصویروں کی مدد سے

courtesy jang newspaper

جب بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو اخبارات کی مدد سے لوگوں کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا گیا۔

میجر عزیر بھٹی شہید کو جس مقام پر گولی لگی انھوں نے وہاں اپنی رائفل کھڑی کی اور پھر اس کے اوپر اپنا ہیلمنٹ رکھا ۔

میجر جنرل آغا محمد خان یحیی خان کو فیلڈ مارشل ایوب خان پاک فوج کی کامیابی اور اگلے مورچوں کے حوالے سے بریف بریف کرتے ہوئے۔

پاک فوج بھارتی توپوں کو قبضے میں لے کر جشن مناتے ہوئے

بھارتی جنگی قیدی پاکستانی کیمپ میں تھری لیگ ریس کھیلتے ہوئے

پاک فوج بھارتی چیک پوسٹوں پر پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے

بھارت کے ریلوے اسٹیشن منابو پر قبضہ کرنے کے بعد سپاہی کی یادگار تصویر

جنگ کا ہیرو ایم ایم عالم جنہوں نے ایک منٹ میں 5 جبکہ ٹوٹل 9 بھارتی جنگی جہاز مار گرائے تھے۔

پاک فوج بھارتی شہر منابو کے امیگریشن چیک پوسٹ پر پاکستانی ہرچم لہرانے کے بعد جشن مناتے ہوئے۔

آزاد کشمیر میں برف کے پہاڑوں پر پاک فوج پوزیشن سنبھال کر کھڑے ہیں ۔

پاکستانی فوج بھارتی مورچوں پر فائرنگ کرتے ہوئے۔

بھارت کے شہر کھم کاران پر پاک فوج گشت کرتے ہوئے

انٹرنیشنل میڈیا نے بھی 1965 کی جنگ کا فاتح پاکستان کو قرار دیا تھا۔

یہ تمام تصویریں انٹر سروسز پبلک ریلیشن سے لی گئی ہیں ۔

متعلقہ خبریں

پاکستان کا سکھوں کے لئیے تحفہ تیار، بھارت کی سستی

پاکستان نے دنیا بھر کے سکھوں کو تحفہ دینے کے لئیے کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح 9…

2 دن

مسلہ کشمیر امریکی صدارتی مہم کا اہم حصہ بن گیا

اس سے اچھی اور کیا سفارتکاری ہو کہ امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں مسلہ کشمیر تقریر کا…

4 دن

قوم بے فکر ہو کر سوئے، ہم جاگ رہے ہیں۔ حسن صدیقی،…

دو بھارتی جہازوں کو گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی اور سکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کا پہلی…

5 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے