بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

یورپ کے بلند ترین مقام پر کشمیر کی آزادی کی گونج

119 Views 0 4 ہفتے
Posted at 23 اگست-2019

پاکستانی کلائمبر نوجوان اسد اللہ میمن نے یورپ میں 18 ہزار فٹ اونچی چوٹی سر کر لی ۔ نوجوان چوٹی پر کشمیر بنے گا پاکستان کی صدا بلند کرتا رہا ۔

پاکستانی کلائمبر اسد اللہ میمن نے برف میں ڈھکی چوٹی پر نہ صرف پاکستانی پرچم لہرایا بلکہ اپنا اعزاز کشمیری عوام کے نام بھی کر دیا ۔

پاکستانی کلائمبر کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ یورپ کی چوٹی پر کشمیریوں کے حوالے سے صدا بلند کی تا کہ پوری دنیا تک میرا پیغام پہنچ سکے کہ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیا اڑا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان کا سکھوں کے لئیے تحفہ تیار، بھارت کی سستی

پاکستان نے دنیا بھر کے سکھوں کو تحفہ دینے کے لئیے کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح 9…

2 دن

مسلہ کشمیر امریکی صدارتی مہم کا اہم حصہ بن گیا

اس سے اچھی اور کیا سفارتکاری ہو کہ امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں مسلہ کشمیر تقریر کا…

4 دن

قوم بے فکر ہو کر سوئے، ہم جاگ رہے ہیں۔ حسن صدیقی،…

دو بھارتی جہازوں کو گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی اور سکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کا پہلی…

5 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے