بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

گردن سے موٹی لکڑی نکالنے کا منفرد آپریشن

64 Views 0 1 ہفتہ
Posted at 12 ستمبر-2019

انسانیت ابھی زندہ ہے اس کی زندہ مثال ملتان کے نشتر اسپتال میں ملی جہاں ڈاکٹروں نے نہ صرف اپنے پیسوں سے سرجری آلات خریدے بلکہ نوجوان کی آپریشن سے زندگی بھی بچالی۔

ملتان کے نشتر اسپتال میں مریض کی گردن میں ریڑھی کا بمبو پھس گیا ۔ غریب والدین بچے کا علاج کروانے سے قاصر تھے تو درد دل رکھنے والے ڈاکٹرز نے آپریشن میں استعمال ہونے والے نہ صرف آلات خریدے بلکہ 4 گھنٹے کی تگ و دو کے بعد نوجوان کی جان بھی بچالی اور گردن میں پھنسا ریڑھی کا بمبو بھی نکال دیا۔

متاثرہ نوجوان ڈاکٹروں کی کاوشوں کو نہ صرف سراہا بلکہ ڈھیروں دعائیں بھی دی ۔ متاثرہ نوجوان کے والدین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز ان کے لیے فرشتہ ثابت ہوئے جنہوں نے ہمارے بڑھاپے کے سہارے کو دوسری زندگی دی ۔

متعلقہ خبریں

پاکستان کا سکھوں کے لئیے تحفہ تیار، بھارت کی سستی

پاکستان نے دنیا بھر کے سکھوں کو تحفہ دینے کے لئیے کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح 9…

2 دن

مسلہ کشمیر امریکی صدارتی مہم کا اہم حصہ بن گیا

اس سے اچھی اور کیا سفارتکاری ہو کہ امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں مسلہ کشمیر تقریر کا…

4 دن

قوم بے فکر ہو کر سوئے، ہم جاگ رہے ہیں۔ حسن صدیقی،…

دو بھارتی جہازوں کو گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی اور سکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کا پہلی…

5 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے