بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

کون کون عمران خان کا استقبال کرنے جا رہا ہے

Akash Avatar
107 Views 0 4 ہفتے
وزیراعظم کے طیارے کو فنی خرابی یا کچھ اور؟
File photo
Posted at 28 ستمبر-2019

وزیر اعظم عمران خان نے وطن واپسی کا سفر شروع کر دیا ہے۔ ملک میں پہنچنے پر ان کے شاندار استقبال کی تیاریاں کی جا رہیں ہیں۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم نے مایوس نہیں ہونا، جدو جہد میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے۔

عمران خان کا سعودی ولی عہد کی جانب سے دیا گیا نجی طیارے نے پہلے وطن واپسی کے لیئے اڑان بھر چکا تھا مگر پانچ گھنٹے کی پرواز بعد فنی خرابی کی وجہ سے طیارے کو واپس نیویارک ائیر پورٹ پر اتارا گیا۔ اس کے بعد عمران خان اب کمرشل فلائٹ سے وطن واپس آ رہے ہیں۔

واپسی سے پہلے عمران خان نے خاص پیغام دیا

اقوام متحدہ میں تقریر کے بعد پاکستان اور بیرون ممالک عمران خان کا امیج ایک دم بدل گیا ہے۔ اس تقریر نے عمران خان کے سیاسی کیرئیر کو نئی بلندی دی ہے۔ ملک میں پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ بڑی تعداد میں عام شہری بھی وزیراعظم کا استقبال کرنے پہنچنا چاہتے ہیں۔ عمران خان نیویارک سے سیدھا جدہ پہنچے گے جہاں رائل ٹرمینل میں ان کے شاندار استقبال کی تیاری کی گئی ہے۔ جدہ میں عمران خان تین گھنٹے تک قیام کریں گے جس کے بعد اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوں گے۔

نیویارک سے روانگی سے پہلے میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ کشمیر میں بہت ظلم ہو رہا ہے اور اب امریکہ، روس، یورپ اور اقوام متحدہ اس اصلیت کو جان چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جدوجہد جاری رہے گی۔ قوم نے گھبرانا نہیں۔ جدوجہد میں اونچ نیچ آتی رہتی ہے مگر کوشش کھبی بھی کم نہیں ہو گی۔

متعلقہ خبریں

اخبار فروش کے بیٹے کی انٹرامتحانات میں پہلی پوزیشن

کراچی۔ انٹر کامرس کے نتائج میں اخبار فروش کے بیٹے نے 88 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن…

3 دن

تبدیلی سرکار کا لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت میں انگریز دور کی ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا…

5 دن

برطانوی شاہی جوڑی وادی چترال پہنچ گئی

چترال۔ پاکستان کے پانچ روزہ سرکاری دور پر آئی برطانوی شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن…

7 دن

وزیراعظم کی اشیائے خوردونوش اور اینٹی کینسر ادویات کی قیمتیں کم کرنے…

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی کینسر ادویات کی…

1 ہفتہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

54 منٹ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے