بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

پاکستان کے بڑوں نے عید کیسے گزاری

86 Views 0 2 ہفتے
Posted at 12 اگست-2019

ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی جوش و خروش مگر سادگی سے منائی جا رہی ہے۔ ملک کے بڑوں نے یہ خاص دن کشمیریوں کے نام کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں نمازِ عیدین ادا کی۔

وزیراعظم کی موجودگی میں ملک وقوم کی سلامتی اور خاص کر کشمیر کی آزادی کی دعا ہوئی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں گھر کے قریب نماز ادا کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر مظفر آباد میں نماز ادا کی اور کشمیریوں سے عید بھی ملی۔ حکومتی پارلیمنٹیرینز خاص کر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی آزاد کشمیر میں نماز ادا کی اور مہاجر کیمپ کا دورہ کیا ۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بادشاہی مسجد میں نماز ادائیگی کرنے ائے

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب نے بادشاہی مسجد جب کہ وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کراچی میں نماز ادا کی اور بارش کے پانی میں پھنسے لوگوں سے ملاقات کی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

متعلقہ خبریں

یورپ کے بلند ترین مقام پر کشمیر کی…

پاکستانی کلائمبر نوجوان اسد اللہ میمن نے یورپ میں 18 ہزار فٹ اونچی چوٹی سر کر لی ۔…

10 گھنٹے

عمران خان نے 34 وعدوں میں سے محض…

پاکستان تحریک انصاف یعنی عمران خان کی حکومت کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے اور بی بی…

1 دن

دنیا بھر کے سکھوں کا لاہور میں بڑا…

گرونانک کے 550 جنم دن کی مناسبت سے پنجاب حکومت نے سکھ کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ کر…

1 دن

پی پی چیئرمین شادی کرنا چاہتے ہیں مگر…

گلگت۔ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری خیر سے اب 30 برس کے ہو گئے ہیں۔ سر پر…

1 دن
پی پی چیئرمین شادی کرنا چاہتے ہیں مگر ابھی وقت نہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے