بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

پاکستانیوں کا پسندیدہ ناشتہ چائے پراٹھا اور ڈش بریانی ہے ، سروے

paktv Avatar
58 Views 0 2 ہفتے
social media
Posted at 8 اکتوبر-2019

پاکستانی خوش ذائقے اور خوراک کی وجہ سے پوری دنیا میں پہچان رکھتے ہیں لیکن ان کی پسندیدہ ڈشز کون کون سی ہیں آپ کو بتاتے ہیں ۔

گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں پسندیدہ ڈش جاننے کے لیے 1200 لوگوں سے معلومات اکٹھی کی گئی تاکہ ان کی مدد سے باقی پاکستانیوں کی پسندیدگی کا اندازہ ہو سکیں ۔ جس میں پسندیدہ ناشتے میں چائے پراٹھا پہلے نمبر پر رہا ، ڈبل روٹیدوسرے اور حلوہ پوری آخری نمبر پی آئی۔

پسندیدہ ڈشز میں 49 فیصد لوگوں نے بریانی کو ووٹ دیا۔بریانی مردوں کی بجائے خواتین اور نوجوانوں میں مقبول پائی گئی جبکہ پلاو دوسرے نمبر پر آیا

کڑاہی اور پائے تیسرے اور حلیم چوتھے نمبر پر آئی جبکہ نہاری نے پسندیدہ ڈشز میں پانچواں نمبر اپنے نام کیا ۔

سندھ کے لوگ سب سے زیادہ بریانی کے شوقین نکلے اور دوسرا نمبر کے پی کے کا آتا ہے ۔پنجاب میں 43 فیصد لوگ بریانی کے دلداہ ہے جبکہ بلوچستان کے 28 فیصد لوگ بریانی کو پسند کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اخبار فروش کے بیٹے کی انٹرامتحانات میں پہلی پوزیشن

کراچی۔ انٹر کامرس کے نتائج میں اخبار فروش کے بیٹے نے 88 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن…

3 دن

تبدیلی سرکار کا لاہور میں ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت میں انگریز دور کی ٹرام سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا…

5 دن

برطانوی شاہی جوڑی وادی چترال پہنچ گئی

چترال۔ پاکستان کے پانچ روزہ سرکاری دور پر آئی برطانوی شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن…

7 دن

وزیراعظم کی اشیائے خوردونوش اور اینٹی کینسر ادویات کی قیمتیں کم کرنے…

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے اشیائے خوردونوش اور زندگی بچانے والی کینسر ادویات کی…

1 ہفتہ

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے