بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

نئی چیز ایجاد کرنے والے افراد کے لئیے حکومت کی بڑی پیش کش

paktv Avatar
235 Views 0 3 مہینے
Posted at 13 اگست-2019

آپ پڑھے لکھے ہیں یا ان پڑھ ہیں، سکول کالج میں پڑھتے ہیں یا کسی دکان پر کام کرتے ہیں، اگر آپ کچھ نئی چیز بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو حکومت آپ سے مکمل تعاون کرے گی۔

رواں سال اپریل میں پاکپتن سے ایک شخص نے جہاز بنایا اور اس کا تجربہ بھی کیا۔ مگر پولیس نے اسے ایوی ایشن قانون کی خلاف ورزی کی وجہ سے گرفتار کر لیا تھا اور اس شخص کو جیل کی ہوا بھی کھانی پڑی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک خاص اعلان کیا ہے کہ رواں سال 17 اکتوبر کو ایک بڑی نمائش کرائی جا رہی ہے اور پورے ملک میں کہی بھی کوئی بھی شخص خاص گاڑی، جہاز یا کوئی بھی چیز بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسے حکومت خوش آمدید کہے گی اور اگر اس کا فارمولہ ٹھیک ثابت ہوا تو اس پراجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئیے حکومت مکمل مالی تعاون کرے گی۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ 17 اکتوبر کا دن سر سید احمد خان کی یوم پیدائش ہے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے عالمی سطح کی سائنس نمائش بھی کرائی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

سندھ میں 5 لاکھ کتوں کو ٹیکے لگانے کا کام شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں این جی او اور صوبائی حکومت نے مل کر کتوں کے کاٹنے کی…

2 گھنٹے

سکھ تنظیموں نے عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دے دیا

برطانوی سکھ آرگنائزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔ وزیراعظم کو…

3 گھنٹے

پاکستان میں 2030 تک 65 فیصد بجلی ہوا اور سورج سے بنے…

وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ 2030 تک پاکستان میں 65 فیصد تک بجلی گرین…

24 گھنٹے

پاکستانی فضائی حدود سے امریکی فوجی طیارے کو واپس بھگا دیا گیا

امریکی جنگی طیارا پاکستانی فضائی حدود میں بلااجازت داخل ہوا جسے چند سیکنڈا میں ہی واپس بھاگا دیا…

1 دن

تازہ ترین

دھرنا ختم کرنے کے لیے عمران خان نے صوبائی حکومت کی پیش…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے انہیں…

5 گھنٹے
حکومت نے دھرنا ختم کرنے کے عوض صوبائی حکومت کی پیش کی۔ فضل الرحمان

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی…

وزیر اعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات…

4 گھنٹے

نیب نے آصف زرداری کے قریبی دوست اعجاز ہارون کو گرفتار کر…

نیب راولپنڈی نے کراچی میں کاروائی کرتے ہوئے چیئر مین اوور سیز کوآپرٹیو سوسائٹی اعجاز ہارون کو گرفتار…

3 گھنٹے

کرنل ر حبیب کے موت کی خبر بھارت کی سازش ہے۔ پاکستان

دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے پاکستانی لاپتہ سابق کرنل حبیب ظہیر کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے حوالے…

2 گھنٹے
col habib

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے