بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

ملیئے پاکستان کی پہلی ہندو اے ایس آئی سے

77 Views 0 2 ہفتے
dawn
Posted at 5 ستمبر-2019

ہندو کمیونٹی کی پوشما کوہلی سندھ پولیس میں اسسٹنٹ سب انسکپٹر بننے والی پہلی ہندو خاتون بن گئی۔ سندھ پولیس میں خواتین ہندو کانسٹیبل پہلے بھی فرائض سر انجام دے رہیں تھی۔

پوشما کوہلی کی خبر پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور غیر ملکی میڈیا نے بھی اسے پاکستان کے خوبصورت چہرے کے طور پر پیش کیا۔
پاکستان ہندو کونسل کے مطابق ملک میں ہندووں کی تعداد تقریبا 80 لاکھ ہے جن میں سے 94 فیصد صرف سندھ میں رہتے ہیں۔ نام کمانے والی پوشما کوہلی کوئی پہلی خاتون نہیں بلکہ رواں سال جنوری میں ثمن پاون بھی پاکستان کی پہلی ہندو سول اور جوڈیئشل مجسٹریٹ بنی۔

( سندھ سے دلت زات کی کرشنا کماری سینیٹر بنی۔(انڈین نیوز

بھارت کے مقابل پاکستان میں اقلیت کو خاص مقام اور عشزت حاصل ہے۔ پی ٹی آئی نے اقلیت میں رمیش کمار جب کہ پیپلز پارٹی نے سینیٹر کے لیئے کرشنا کماری کا انتخاب کیا تھا۔ کرشنا کماری ہندو دلت سے پاکستان سنیٹ پہچنے والی پہلی خاتون ہے۔ جس پر بی بی سی نے کرشنا کماری کو دنیا کی ایک سو بااثر خواتین میں بھی شامل کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

پاکستان کا سکھوں کے لئیے تحفہ تیار، بھارت کی سستی

پاکستان نے دنیا بھر کے سکھوں کو تحفہ دینے کے لئیے کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح 9…

3 دن

مسلہ کشمیر امریکی صدارتی مہم کا اہم حصہ بن گیا

اس سے اچھی اور کیا سفارتکاری ہو کہ امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں مسلہ کشمیر تقریر کا…

4 دن

قوم بے فکر ہو کر سوئے، ہم جاگ رہے ہیں۔ حسن صدیقی،…

دو بھارتی جہازوں کو گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی اور سکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کا پہلی…

5 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے