بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

دنیا بھر کے سکھوں کا لاہور میں بڑا اجتماع کرانے کا فیصلہ

127 Views 0 4 ہفتے
Posted at 22 اگست-2019

گرونانک کے 550 جنم دن کی مناسبت سے پنجاب حکومت نے سکھ کنونشن منعقد کرانے کا فیصلہ کر لیا ۔

ایک کنونشن گورنر ہاوس لاہور جبکہ دوسرا ننکانہ صاحب ہو گا ۔ کنونشن میں دنیا بھر سے آئے سکھ برادری شرکت کرے گئی۔

سکھ کنونشن کے حوالے سے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ سکھ زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔ ننکانہ صاحب میں سڑکوں کی تعمیرو مرمت کے لیے 15 کروڑ روپے خرچ کیے گئے ہیں تاکہ زائرین کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔

متعلقہ خبریں

پاکستان کا سکھوں کے لئیے تحفہ تیار، بھارت کی سستی

پاکستان نے دنیا بھر کے سکھوں کو تحفہ دینے کے لئیے کرتار پور راہداری منصوبے کا افتتاح 9…

3 دن

مسلہ کشمیر امریکی صدارتی مہم کا اہم حصہ بن گیا

اس سے اچھی اور کیا سفارتکاری ہو کہ امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں مسلہ کشمیر تقریر کا…

4 دن

قوم بے فکر ہو کر سوئے، ہم جاگ رہے ہیں۔ حسن صدیقی،…

دو بھارتی جہازوں کو گرانے والے ونگ کمانڈر نعمان علی اور سکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی کا پہلی…

5 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے