بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-November-2019

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کی بھتیجی آئرس ٹریفک حادثے میں ہلاک

Tariq Tariq
325 Views 0 4 مہینے
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کی بھتیجی آئرس ٹریفک حادثے میں ہلاک
Posted at 11 جولائی-2019

لندن۔ موت برحق ہے اور ہر ذی روح کو ایک نہ ایک دن موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے مگر کئی انسانوں کی ناگہانی موت نہ صرف ان کی فیملی بلکہ معاشرے پر بھی ان مٹ نقوش چھوڑ جاتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کی بھتیجی آئرس اینا بل بھی انہی میں سے ایک ہیں جو لندن کے ایک ٹریفک حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئی۔

Courtesy Dunya

گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے ارب پتی بینز کی بیٹی تھیں

جواں سال آئرس اینا بل اپنی گاڑی پر جا رہی تھیں کہ اچانک حادثہ پیش آ گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئرس اینا بل گولڈ سمتھ اور روتھ چائلڈ گھرانے کے ارب پتی بینز کی بیٹی تھیں۔ آئرس اینا بل جمائمہ گولڈ سمتھ کے بھی خاصی قریب سمجھی جاتی تھیں۔ غیر ملکی میڈیا نے بھی گولڈ سمتھ فیملی کی آئرس اینا بل کی ایک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

آئرس اینا بل کی ناگہانی موت گولڈ سمتھ فیملی کیلئے ایک بڑا صدمہ ہے۔ وہ ٹوری پارٹی کے ایم پی زیک گولڈ سمتھ کی بھتیجی بھی تھیں۔

متعلقہ خبریں

وائی فائی چرانے پر باپ بیٹے کو قتل کرنے والا ملزم کراچی…

کراچی میں وائی فائی کا پاسورڈ (کوڈ) چرانے پر باپ بیٹے کو مبینہ طور پر قتل کرنے والا…

3 گھنٹے

کراچی پولیس انسپکٹر ڈکیتی کرتا پکڑا گیا

کراچی میں ایک اعلیٰ پولیس آفسر ڈکیتی اور دیگر جرائم کے الزام میں پکڑا گیا۔ کراچی پولیس سے…

2 دن

کشمیری خواتین تنگ آ چکی، عملی کام کریں۔ کشمیری رہنما کا عمران…

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے،…

1 ہفتہ

کرتار پور پاکستان بھارت تعلقات کو بہتر کرے گا۔ من موہن سنگھ

سابق بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ کرتار پور راہداری کھلنے سے پاکستان اور بھارت…

1 ہفتہ

تازہ ترین

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

32 منٹ

عمران خان نے بزرگ اور خواتین قیدیوں کی فہرست مانگ لی

وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ پاکستان بھر کی جیلوں میں قید بچے، بزرگ، خواتین اور…

47 منٹ

عمران خان کے ایک ہفتے میں 3 اہم ممالک کے دورے

وزیراعظم آئندہ ماہ دسمبر میں تین ممالک کے دورے کریں گے۔ ان میں بحرین، سوئٹرز لینڈ اور ملائیشا…

1 گھنٹہ

عمران خان اپنے اور میرے خاندان کے کردار کا مقابلہ کرا لیں۔…

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ان پر کردار کشی…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے