بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

رانا مشہور کے وارنٹ گرفتاری جاری

75 Views 0 2 ہفتے
رانا مشہور کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری
Posted at 10 اگست-2019

لاہور۔ مسلم لیگی قائدین کے بعد اب کئی پارٹی رہنما بھی نیب کی گرفت میں آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سابق ڈپٹی سپیکر و وزیر کھیل رانا مشہود خان بھی نیب کی انکوائری بھگت رہے تھے۔ ان کا نام ای سی ایل میں بھی ڈالا گیا تھا۔

Courtesy Twitter

وارنٹ سپورٹس بورڈ میں بے ضابطگیوں پر جاری

انہیں بیرون ملک جاتے ہوئے لاہور ائرپورٹ سے واپس بھجوا دیا گیا تھا۔ اب نیب ایگزیکٹو بورڈ نے باضابطہ طور پر ان کی گرفتاری کے احکامات بھی جاری کر دئیے ہیں۔ ان کے وارنٹ گرفتاری پنجاب سپورٹس بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں پر جاری کئے گئے۔

وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کر دئیے گئے

ان کے وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کر دئیے گئے ہیں۔ انہیں کسی بھی وقت گرفتار کر لیا جائے گا۔ واضح رہے رانا مشہود کا کہنا ہے کہ سپورٹس بورڈ کھیلوں میں کوئی بے ضابطگی نہیں کی۔ ان کے ہاتھ صاف ہیں۔ نیب انہیں سیاسی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہاہے۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

6 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

7 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

1 ہفتہ
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

1 ہفتہ
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے