بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

عظمٰی بخاری سمیت ڈیڑھ سو سے زائد لیگی کارکنان کیخلاف مقدمہ

83 Views 0 2 ہفتے
پولیس کا 8 افراد اور ڈیڑھ سو سے زائد لیگی کارکنان کیخلاف مقدمہ
Posted at 10 اگست-2019

لاہور۔ احتساب عدالت کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکنان اور پولیس میں ہاتھا پائی کا پنجاب پولیس نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔ پولیس نے 8 افراد اور ڈیڑھ سو سے زائد لیگی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے میں عظمٰی بخاری، توصیف شاہ سمیت دیگر شامل ہیں۔

Courtey Dunya

مقدمے میں عظمٰی بخاری، توصیف شاہ دیگر شامل

مقدمے میں پولیس پر پتھراؤ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر لیگی کارکنوں کے پتھراؤ سے ایک پولیس اہلکار پتھراؤ کی زد میں آنے کی وجہ سے سر پھٹنے سے زخمی ہو گیا تھا۔ لیگی کارکنوں کی گرفتاری کیلئے پولیس ان کے گھروں پر چھاپے مار رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

6 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

7 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

1 ہفتہ
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

1 ہفتہ
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے