بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

پتوکی میں خواجہ سرا پر سرعام تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار

103 Views 0 2 ہفتے
پتوکی میں خواجہ سرا پر سرعام تشدد کرنیوالا ملزم گرفتار
Posted at 5 اگست-2019

پتوکی۔ خواجہ سراؤں پر تشدد اور ہراسمنٹ کے واقعات میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں ساہیوال میں دو خواجہ سراؤں کے بیہمانہ قتل کا وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے بھی نوٹس لیا تھا۔ اب پتوکی میں ایک شخص نے صنم نامی خواجہ سرا کو سرعام بری طرح پیٹ ڈالا۔

اس دوران ملزم کے ساتھی ویڈیو بھی بناتے رہے

پولیس نے ملزم کیخلاف خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رحمان ٹاؤن کے رہائشی خواجہ سرا صنم کو ملزم شرافت نے ساتھیوں کے ملکر بری طرح زدوکوب کیا۔ اس دوران ملزم کے ساتھی ویڈیو بھی بناتے رہے۔

بعد ازاں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر پتوکی پولیس بھی حرکت میں آ گئی اور اصلی ملزم شرافت کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

3 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

4 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

5 دن
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

5 دن
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے