بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

مریم نواز گرفتاری کی خبر، نوازشریف کی طبیعت اچانک خراب

70 Views 0 2 ہفتے
مریم نواز گرفتاری کی خبر، نوازشریف کی طبیعت اچانک خراب
Posted at 8 اگست-2019

لاہور۔ عید الاضحٰی سے چند روز قبل مریم نواز کو بھی نیب ٹیم نے گرفتار کر لیا۔ وہ اپنے والد سے ملنے کوٹ لکھپت جیل آئی ہوئی تھیں۔ مریم نواز کی گرفتاری کا پتہ چلتے ہی سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی۔

Courtesy FaceBook

ڈپریشن کی وجہ سے انکا بلڈپریشر بھی شوٹ کر گیا

ڈپریشن کی وجہ سے انکا بلڈپریشر بھی شوٹ کر گیا۔ جیل ڈاکٹرز نے نوازشریف کا بلڈپریشر چیک کیا۔ نوازشریف مریم نواز کی گرفتاری پر سخت پریشان ہو گئے۔ جیل ڈاکٹرز کا نوازشریف کو آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

3 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

4 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

5 دن
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

5 دن
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے