بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

ماں تو ماں ہوتی ہے

83 Views 0 2 ہفتے
ماں تو ماں ہوتی ہے
Posted at 5 اگست-2019

لاہور۔ ماں بننا دنیا کا سب سے عظیم کارنامہ ہے۔ اللہ پاک نے بھی اپنے حوالہ ماں کیساتھ جوڑا ہے کہ میں ستر ماؤں سے زیادہ شفیق ہوں۔ شاید اسی لئے ماں کی شفقت دنیا کا سب سے انمول خزانہ ہے۔ ماں کی ممتا کا تازہ واقعہ راجہ جنگ میں پیش آیا۔

بیٹے کو ہتھکڑیوں میں دیکھا تو بولی میرے پتر نوں چھڈ دیو میں اینہوں معاف کیتا

ایک بوڑھی ماں فاطمہ نے پولیس کو شکایت لگائی تھی کہ اس کا نافرمان بیٹا اسے مارتا ہے۔ گالی گلوچ کرتا ہے۔ کھانا بھی نہیں دیتا۔ ایس ایچ او راجہ جنگ نے ماں کیلئے کھانا منگوایا اور اسکے بیٹے سردار علی کو گرفتار کروا کے حاضر کرایا۔ ماں نے بیٹے کو ہتھکڑیوں میں دیکھا تو بولی۔ ”میرے پتر نوں چھڈ دیو میں اینہوں معاف کیتا“

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

3 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

4 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

5 دن
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

5 دن
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے