بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

جرائم پیشہ عناصر کے ساتھ تصویر پر اے ایس آئی معطل، ڈی ایس پی بچ گیا

65 Views 0 2 مہینے
Posted at 30 مارچ-2019

شاہدرہ کے مشہور و معروف منشیات کے ساتھ اے ایس آئی محمد وقاص سمیت ڈی ایس پی بادامی باغ اور عمیر نامی کانسٹیبل کی سیلفیاں۔پولیس اہلکار منشیات فروش کے ساتھ سیلفی میں نظر آرہے ہیں۔ایس ایس پی مستنصر فیرون نے اے ایس آئی کو تو معطل کر دیا لیکن ڈی ایس پی اور کانسٹیبل ابھی بھی ڈیوٹی پر بحال ہیں۔عباس جٹ اور اس کے دیگر عزیز و کار منشیات کے دھندے میں ملوث ہیں۔

اے ایس آئی وقاص کا کہان ہے کہ بہت سے اہلکاروں نے منشیات فروشوں کے ساتھ سیلفیاں بنا رکھی ہیں پھر مجھے اکیلے کو معطل کیوں کیا گیا۔

پولیس کا کام عوام کو تحفظ مہیا کرنا ہے اگر پولیس اہلکار ہی جرائم پیشہ افراد کے ساتھ سیلفیاں بنا کر فخر محسوس کریں گے تو عوام کو تحفظ کون فراہم کے گا ایسے جرائم پیشہ افراد کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی سیلفیاں خلاف قانون ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ…

لاہور۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معصوم فرشتہ کیساتھ پیش آنیوالے بیہمانہ واقعہ پر دلی دکھ کا…

12 گھنٹے
ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار

پنجاب پولیس میں پھر سیاسی مداخلت شروع

لاہور۔ پنجاب پولیس میں ایک مرتبہ پھر سیاسی مداخلت شروع ہو گئی ہے۔ پاک پتن واقعہ کے بعد…

15 گھنٹے
ایس ایچ او کی تھانے میں چیخ و پکار کہ یہ میرے ساتھ زیادتی ہے

سول جج کوکرسی مارنے والے وکیل کو پانچ…

لاہور۔ جوڈیشل ایکٹو ازم کی اصطلاح سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے دور میں سامنے آئی تھی۔ تب…

17 گھنٹے
سول جج کوکرسی مارنے والے وکیل کو پانچ سال قید پر وکلاء سراپا احتجاج

ملزم پولیس کے خوف سے بچی کو چھوڑ…

لاہور۔ والدین کی معمولی کوتاہی والدین کیلئے عمر بھر کا روگ بن جاتی ہے۔ تین سالہ حبا جنت…

18 گھنٹے
ملزم پولیس کے خوف سے بچی کو چھوڑ کر فرار ہوا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے