بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

گاڑی میں دم گھٹنے سے دو کمسن بچے جاں بحق

76 Views 0 2 ہفتے
گاڑی میں دم گھٹنے سے دو کمسن بچے جاں بحق
Posted at 7 اگست-2019

مظفرگڑھ۔ والدین کی لاپرواہی یا کمسن بچوں کی نادانی، معمولی کوتاہی دو بچوں کی موت کا باعث بن گئی۔ یہ واقعہ مظفرگڑھ کوتووال والا میں پیش آیا۔ جہاں گاڑی میں دم گھٹنے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں بچے گلی میں کھڑی ہمسائے کی کار میں داخل ہو کر دروازے بند کر لئے تھے۔

گلی میں کھڑی ہمسائے کی کار میں داخل ہو کر دروازے بند کر لئے

بند کار میں گرمی اور دم گھٹنے سے دونوں جاں بحق ہو گئے۔ دونوں بچوں عبد اللہ اور نعیم کی عمریں 4 سے 5 سال کے درمیان ہیں۔ دونوں بچوں کی جاں بحق ہونے کی خبر سن کر والدہ بیہوش ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

3 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

4 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

5 دن
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

5 دن
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے