بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

ایف آئی اے کا چیئرمین علما کونسل کیخلاف مقدمہ درج

79 Views 0 2 ہفتے
ایف آئی اے کا چیئرمین علما کونسل کیخلاف مقدمہ درج
Posted at 7 اگست-2019

لاہور۔ پاکستان میں کئی معروف علماء کو غیر ملکی فنڈنگ کی باتیں سننے میں آتی رہی ہیں مگر یہ محض باتوں تک ہی محدود رہیں مگر اب حکومت پاکستان نے ایسے علماء کو قانون کے شکنجے میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اب چیئرمین علماء کونسل طاہر اشرفی کیخلاف ایف آئی اے نے ایف اے ٹی ایف کے تحت باقاعدہ مقدمہ درج کر لیا۔

Courtesy Youtube

فنڈنگ نارویجن چرچ اور جرمن سفارت خانے کی جانب سے کی گئی

مقدمہ کے مندرجات کے مطابق طاہر اشرفی منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔ ان کے نجی بنک اکاؤنٹ نمبر 3421010043960000 میں کروڑوں روپے کی غیر ملکی فنڈنگ کی گئی۔ مقدمہ کے مندرجات میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ ان کو ملنے والے فنڈز مبینہ دہشت گردی میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ فنڈنگ نارویجن چرچ اور جرمنی کے سفارت خانے کی جانب سے کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

3 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

4 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

5 دن
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

5 دن
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے