بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

چترال میں رسہ ٹوٹنا تین افراد کی جان لے گیا

83 Views 0 2 ہفتے
چترال میں رسہ ٹوٹنا تین افراد کی جاں لے گیا
Posted at 4 اگست-2019

چترال۔ کے پی کے حکومت پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں ہنگامی نوعیت کے کاموں پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ چترال میں گولین گول میں گلیشیئر ٹوٹنے کے بعد ں تعمیراتی کام ہو رہا تھا مگر اچانک گولین گول میں پانی کے پائپ لائن کی تعمیر کے دوران حفاظتی رسہ ٹوٹنے سے تین افراد موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

مقامی افراد کا نعشیں سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج

گولین گول کے نزدیک گلیشیئر ٹوٹنے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران یہ حادثہ پیش آ گیا۔ پائپ لائن کی مرمت کے دوران حفاظتی رسہ ٹوٹنے سے آٹھ افراد نالے میں بہہ گئے۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق اور پانچ کو زندہ بچا لیا گیا۔ اس واقعے کیخلاف مقامی افراد نے نعشیں سڑک پر رکھ کر شدید احتجاجی کیا۔ پولیس نے جائے وقوع واقعے کی تفتیش کے بعد مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

3 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

4 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

5 دن
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

5 دن
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے