بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

کالعدم جماعتہ الدعوہ کے مولانا عبدالرحمان مکی گرفتار

372 Views 0 3 مہینے
کالعدم جماعتہ الدعوہ کے مولانا عبدالرحمان مکی گرفتار
Posted at 15 مئی-2019

گوجرانوالہ۔ ہمسایہ ملک بھارت اور امریکہ طویل عرصے سے حافظ سعید اور ان کی جماعت جماعتہ الدعوہ پر پابندی لگانے اور انہیں بھارت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے چلے آ رہے ہیں حالانکہ جماعتہ الدعوہ پر ملکی عدالتوں کی طرف سے کوئی بھی قدغن نہیں اور انہیں فلاحی کام کرنے سے بھی منع نہیں کیا گیا۔

ان پر ایک الزام اپنی تنظیم فلاح انسانیت کے نام پر چندے کی اپیل کرنا بھی ہے

اب کالعدم جماعتہ الدعوہ کے ایک اہم رہنما مولانا عبد الرحمان مکی کو گوجرانوالہ میں اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں ملکی سطح پر کالعدم تنظیموں پر جاری کریک ڈاؤن کیخلاف اشتعال انگیز تقریر پر نقص امن کے تحت گرفتار کیا گیا۔

ان پر ایک الزام اپنی تنظیم فلاح انسانیت کے نام پر چندے کی اپیل کرنا بھی ہے۔ انہوں نے ایف اے ٹی ایف کے اقدامات کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ واضح رہے سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے قدرتی آفت کے دوران جماعتہ الدعوہ کے دور دراز علاقوں میں جا کر لوگوں کی خدمت اور امدادی فلاحی کاموں کی تعریف کی تھی۔

متعلقہ خبریں

ڈیری فارمرز کی من مانیاں، دودھ 16 روپے…

کراچی۔ شہر قائد کے باسی ایک طرف قدرتی مسائل کا شکار ہیں تو دوسری جانب ان پر مہنگائی…

1 گھنٹہ
ڈیری فارمرز کی من مانیاں، دودھ 16 روپے لٹر مہنگا کر دیا

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

17 گھنٹے

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

22 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے