بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-July-2019

پاکستانی لڑکیوں سے شادی رچا کر دھند کرنیوالے چائینز نوجوانوں کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن

239 Views 0 3 مہینے
پاکستانی لڑکیوں سے شادی رچا کر دھند کرنیوالے چائینز نوجوانوں کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
Posted at 6 مئی-2019

لاہور۔ انٹرنیٹ اور شوسل میڈیا جہاں دنیا کو ایک بٹن کی دوری پر لے آیا ہے وہاں انسانیت کی دھجیاں اڑانے کے واقعات میں بھی حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔ ایف آئی اے لاہور نے بے راہ روی کے شکار نوجوانوں کا ایک ٹولہ گرفتار کیا ہے جو خود کو چینی کہتا ہے۔ وہ پاکستانی لڑکیوں سے شادی رچا کر ان سے مبینہ طور پر دھند کرانے کا اعتراف بھی کر چکے ہیں۔

اب تک دس چینی نوجوان گرفتار ہو چکے ہیں

ایف آئی اے نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں سے 8 چینی لڑکے گرفتار کر لئے۔ اب تک دس چینی نوجوان گرفتار ہو چکے ہیں۔ چائینز نوجوان پاکستانی ایجنٹوں کے ساتھ ملکر پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرتے تھے۔ بعد ازاں ان لڑکیوں سے جسم فروشی کرائی جاتی۔

پاکستانی لڑکیوں کے جسمانی اعضا نکال کر فروخت کرنے کے الزامات بھی سامنے آ چکے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے ایسے واقعات پر گہری نظر رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

متعلقہ خبریں

طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے…

اسلام آباد۔ اگلے سال امریکہ کا صدارتی انتخاب ہونے جا رہاہے۔ صدر ٹرمپ دوسری ٹرم کیلئے امریکی صدر…

6 گھنٹے
طالبان کو جنگ بندی پر راضی کرنے کیلئے امریکہ پاکستان کے کردار کا خواہش مند

واٹس ایب پر تفتیشی پولیس افسران کو ہیبت…

لاہور۔ نیب لاہور پنجاب پولیس کیخلاف گجرات، ساہیوال اور شیخوپورہ ریجنز میں حکومتی خزانے کو اربوں روپے کا…

6 گھنٹے
واٹس ایب پر تفتیشی پولیس افسران کو ہیبت ناک نتائج کی دھمکیوں کا انکشاف

ایف بی آر کو جولائی کے پہلے تین…

کراچی۔ آئی ایم ایف کی منظوری اور وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد ہر پاکستان کو ٹیکس نیٹ…

7 گھنٹے
ایف بی آر کو جولائی کے پہلے تین ہفتوں میں 181 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں

مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے…

مظفر آباد۔ مون سون کا آغاز ہوتے ہی آزاد کشمیر کے دریاؤں میں ابال آنا شروع ہو جاتا…

7 گھنٹے
مون سون بارشوں کی وجہ سے دریاؤں کے کنارے رہنے والے کشمیری رہائشیوں کیلئے وا رننگ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے