بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-June-2019

ٹویوٹا موٹر کار ڈیلر اربوں لے کر فرار

144 Views 0 1 مہینہ
Posted at 15 مئی-2019

گوجرانوالہ میں ٹویوٹا کار کمپنی کا ڈیلر مبینہ طور لوگوں کے چار ارب روپے ہتھیا کر بیرون ملک فرار ہوگیا۔ متاثرہ افراد نے شوروم پر دھاوا بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ٹویوٹا گوجرانوالہ موٹرز شوروم کا مالک جاوید مظفر بٹ درجنوں شہریوں سے پیسے لے کر کینیڈا فرار ہوچکے ہیں۔ جس پر متاثرہ افراد نے شوروم پر دھاوا بول دیا۔متاثرین میں سے کچھ لوگوں نے شوروم میں کھڑی گاڑیوں کو لے جانے کی کوشش کی جس پر انتظامیہ کے ساتھ تکرار بھی ہوا۔

متاثرہ افراد نے اب نیب کو درخواست دی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ جاوید مظفر بٹ کو جلد پاکستان لا کر ان کے روپے واپس دلائے جائے۔

متعلقہ خبریں

ایرانی میڈیا کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے…

واشنگٹن۔ آبنائے ہرمز میں آج کل امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ دونوں ایک دوسرے…

8 گھنٹے
ایرانی میڈیا کا امریکی ڈرون طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن…

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت کی حکمت عملی یا اپوزیشن کا دباؤ بالاخر سابق صدر آصف علی زرداری اور…

8 گھنٹے
آصف زرداری اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری ہو گئے

احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بچوں سے…

اسلام آباد۔ میگا منی کرپشن کیس میں سابق صدر احتساب عدالت کی زیر حراست ہیں۔ ابھی تک انہیں…

1 دن
احتساب عدالت نے آصف زرداری کو بچوں سے ملاقات کی اجازت دے دی

چینی جعلساز کمپنی کی سرمایہ کاری پر منافع…

کراچی۔ چین اور پاکستان کی دوستی کو ہمالیہ سے بلند اور سمندر کی گہرائیوں سے زیادہ کہا جاتا…

1 دن
چینی جعلساز کمپنی کی سرمایہ کاری پر منافع کا جھانسہ دیکر لوٹ مار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے