بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

نئے پاکستان میں استاد کی تعظیم

129 Views 0 1 مہینہ
Posted at 21 جولائی-2019

صوبہ پنجاب کے علاقے بورے والا میں ایک اور پولیس گردی کا واقعے سامنے آیا جہاں پولیس کانسٹیبل نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک استاد کی تذلیل کی۔ کالک لگا کر سب کے سامنے لا کھڑا کر دیا۔

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر کے ترجمان وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر شہبازگل کی بورے والا میں تشدد کا شکار ہونے والے سکول سکول ٹیچر کے گھر پہنچے اور فوری انصاف کی یقین دہانی کرائی۔

اس واقعے پر پولیس نے چاروں ملزمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا مگر ملزمان عبوری ضمانت پر رہا ہیں۔ ترجمان وزیراعلی پنجاب نے پولیس کو متاثرہ فیملی کی دادرسی کرنے اور ہر ممکن تعاون کرنے کی ہدایت کی.

ایک بیان میں وزیر اعلی نے کہا کہ استاد کے ساتھ شرمناک سلوک کرنے والے کسی صورت بھی رعایت کے مستحق نہیں. وہ کمزور کے ساتھ کھڑے ہیں, ظلم کرنے والے بچ نہیں پائیں گے.

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

1 ہفتہ
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

1 ہفتہ
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

1 ہفتہ
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

1 ہفتہ
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے