بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-May-2019

مظفر گڑھ میں حوا کی ایک اور بیٹی کو پٹرول چھڑک کرآگ لگا دی

101 Views 0 2 ہفتے
Posted at 9 مئی-2019

مظفر گڑھ۔ حوا کی بیٹی کو ہر دور میں زمانے کی ستم گرمیوں کا نشانہ بننا پڑا ہے۔ آج کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں انہیں ناحق کن کن مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے۔ اس کا سوچ کر ہی انسانیت کانپ اٹھتی ہے۔ تازہ واقعہ مظفر گڑھ میں پیش آیا جہاں جونہی ترقی کا عمل کوسوں میل دور ہے۔

آج یہاں ایک سفاک ملزم نے رشتہ سے انکار پر لڑکی کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ 16سالہ مصباح کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال کے برن یونٹ میں منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ بیٹ میر ہزار خان پولیس نے ملزم یوسف اور اس کے نامعلوم ساتھی کیخلاف اقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مصباح کا منہ، جسم اور بازو بری طرح جھلس گئے

آگ لگنے کی وجہ سے لڑکی مصباح کا منہ، جسم اور بازو بری طرح جھلس گئے۔ ملزم یوسف نے لڑکی کو آگ لگانے کے بعد اس کے گھر میں جان سے مارنے کا دھمکی آمیز خط بھی پھینکا جو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ…

لاہور۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معصوم فرشتہ کیساتھ پیش آنیوالے بیہمانہ واقعہ پر دلی دکھ کا…

12 گھنٹے
ڈاکٹر طاہر القادری کا معصوم فرشتہ کے بیہمانہ قتل پر دکھ کا اظہار

رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی…

کراچی۔ شہر قائد کراچی میں محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر ہیٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ رواں…

14 گھنٹے
رواں ہفتے کے آخر میں مزید گرمی کی پیش گوئی

پنجاب پولیس میں پھر سیاسی مداخلت شروع

لاہور۔ پنجاب پولیس میں ایک مرتبہ پھر سیاسی مداخلت شروع ہو گئی ہے۔ پاک پتن واقعہ کے بعد…

15 گھنٹے
ایس ایچ او کی تھانے میں چیخ و پکار کہ یہ میرے ساتھ زیادتی ہے

سول جج کوکرسی مارنے والے وکیل کو پانچ…

لاہور۔ جوڈیشل ایکٹو ازم کی اصطلاح سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے دور میں سامنے آئی تھی۔ تب…

17 گھنٹے
سول جج کوکرسی مارنے والے وکیل کو پانچ سال قید پر وکلاء سراپا احتجاج

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے