بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

محسن عباس حیدر نے کس لڑکی کے چکر میں بیوی کو مارا

paktv Avatar
532 Views 0 3 مہینے
Posted at 21 جولائی-2019

ادکار اور گلوکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے الزام لگایا ہے کہ محسن ان کو مار پیٹ کا نشانہ بناتا ہے بلکہ دوسری لڑکیوں کے ساتھ ناجائز مراسم بھی رکھتا ہے ۔

محسن عباس کی بیگم نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر اپنے شوہر کی تصویر اور اپنی تشدد زدہ چہرے کی تصویر لگاتے ہوئے لکھا ہے کہ ظلم کو برداشت کرنا بھی گناہ ہے

فاطمہ سہیل نے دعوی کیا ہے 26 نومبر 2018 میں میرے شوہر کے کسی لڑکی کے ساتھ افئیر تھا جب میں نے ان سے پوچھا تو اس نے مجھے بہت مارا پیٹا جب کہ میں حاملہ بھی تھی مجھے اس قدر مارا گیا کہ مجھے اسپتال لے جانا پڑا جہاں ڈاکٹروں نے میرا علاج کرنے سے یہ کہہ کر انکار کر دیا یہ پولیس کیس ہے۔ لیکن میرا بچہ محفوظ رہا اور میں نے اپنے اور بیٹے کے لیے چپ سادہ کر دوباہ رشتہ چلانا شروع کردیا

ڈی جے کی بیوی نے یہ بھی لکھا ہے کہ 20 مئی 2019 کو اللہ نے مجھے پیارے بیٹے سے نوازا تب محسن اپنی گرل فرینڈ ماڈل نازش جہانگیر کے ساتھ عیاشیاں کر رہا تھا محسن نے ایک بار بھی فون پر حیریت نہیں پوچھی اور دو دن کے بعد بس بیٹے کی تصویر لی سوشل میڈیا پر لگانے کے لیے ہمدردیاں بٹورنے کے لیے ۔ لیکن تب بھی میری فیملی میرے ساتھ کھڑی رہی

فاطمہ سہیل نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر لکھا کہ 17 جولائی کو میں نے اپنے شوہر سے بیٹے کی ذمیدارایاں اٹھانے کی بات کی تو میرے شوہر نے مجھے پھر مارا ۔ اب بس ۔ میں مزید برداشت نہیں کرو گی۔ لڑکیاں نیری طرف دیکھیں ۔ معاشرتی دباو ہو ہا یہ ہو ہر چیز کی حد ہوتی ہے ۔مجھے پتا ہے میں اپنا بیٹا اکیلا نہیں پال سکتی لیکن اللہ تو ہے نا ۔کہتی ہے اب میں گالم گلوج اور مار پیٹ برداشت کرو گی نا طکاق کی دھمکی
اور آخر میں انھوں نے لکھا کہ مسٹر محسن اب عدالت میں آمنے سامنے ہو گئے ۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

2 مہینے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

2 مہینے
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

بھارتی فلم انڈسٹری نے میکا سنگھ پر پابندی عائد کر دی

ممبئی۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔ میکا سنگھ کو بخوبی اندازہ تھا کہ…

2 مہینے
گلوکار میکا سنگھ کو اپنے ہی ملک میں پابندی کا سامنا

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

2 مہینے
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

20 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

47 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے