بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

لیڈی ڈاکٹر کی خودکشی، والدین کا قانونی کاروائی سے انکار

133 Views 0 1 مہینہ
Posted at 21 جولائی-2019

لاہور کے علاقے ہربنس پورا میں میڈیکل کی طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ لڑکی کی عمر 21 برس بتائی جاتی ہے، دوسرا واقع میں گاڑی خاتون کو کچل کر فرار ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق پولیس موقعے پر پہنچے اور پوسٹمارٹم کے لئیے مردے خانے منتقل کیا مگر لڑکی کے والدین نے کسی بھی قسم کی قانونی کاروائی سے انکار کردیا جس کے بعد پولیس نے لاش ورثا کے حوالے کردی۔

ایک دوسرے واقعے میں لاہور میں ہی شاہدرہ کے علاقے میں تیز رفتار بس نے 4 افراد کو کچل ڈالا جس سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق تیز رفتار پیدل چلنے والی فیملی پر بس چڑھ دوڑی جس سے ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری علاج کے لئیے ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

6 دن
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

7 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ…

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

1 ہفتہ
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان…

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

1 ہفتہ
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے