بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

لاہور میں نومولود بچہ ہسپتال سے اغوا

paktv Avatar
480 Views 0 6 مہینے
Posted at 18 مئی-2019

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔ لاہور میں لیڈی ولنگٹن ہسپتال سے ایک مزدور کے نومولود بچے کو اغوا کر لیا گیا

پاکستان میں متوسط اور غریب طبقے کا جینا کسی آزمائش سے کم نہیں۔ مریدکے کے محمد عرفان مزدوری کرکے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتے ہیں اہلیہ حاملہ ہوئیں تو خوشی خوشی لاہور کے لیڈی ولنگٹن ہسپتال لے آئے مگر انہیں کیا پتہ تھا یہاں انہیں زندگی کا سب سے بڑا دکھ ملنے والا ہے۔

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ بچے کی پیدائش ہوئی تو ہسپتال انتظامیہ نے انہیں قریب نہیں آنے دیا مگر چار روز بعد خبر ملی کہ ان کا بچہ اغوا ہو چکا ہے۔ اب ماں کا کیا حال ہوگا یہ بتانے کی ضرورت نہیں پوچھنا یہ ہے کہ یہ غریب انصاف لینے اب کہاں جائیں۔

تھانہ ٹبی سٹی پولیس ہسپتال پہنچ چکی ہے اور تسلیاں دے رہی ہے کہ سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے ملزم کو پکڑ لیں گے۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچہ مبینہ طور پر ایک خاتون نے اغواء کیا ہے۔ نومولود بچے کے والد محمد عرفان کا کہنا ہے کہ جس ملزمہ کا کہا جا رہا ہے وہ آیا بن کر انہیں ہسپتال میں ملی تھی

متعلقہ خبریں

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

3 مہینے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

3 مہینے
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

مظفر گڑھ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفر گڑھ میں لیڈی ڈاکٹر اور طبی عملے کی مبینہ غفلت کی…

3 مہینے
ڈاکٹرز اور طبی عملے کی غفلت سے زچہ و بچہ جاں بحق

راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

راولپنڈی۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ اخلاقی اعتبار سے پستی کی طرف بھی…

3 مہینے
راولپنڈی میں گھر آئی گرل فرینڈ کو نوجوان نے قتل کر ڈالا

تازہ ترین

بارودی سرنگ دھماکا ، 3 فوجی شہید

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 3 پاک فوج کے جوان شہید جبکہ 1 کے زخمی…

1 گھنٹہ
نوشہرہ میں بم ناکارہ بنانا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا

وفاقی وزراء جنہوں نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے خلاف…

وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت تو دی مگر جن وزراء نے…

4 گھنٹے

بچوں سے زیادتی کرنے والے گینگ کا سربراہ سرکاری آفسر نکلا

راولپنڈی پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو بچوں کے ساتھ زیادتی کی لائیو ویڈیو…

4 گھنٹے

ذمہ دار کون، کاٹنے والا کتا یا حکمران

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیئے جانا چاہیے یا نہیں، ملک بھر میں اس…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے