بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

لاہورپولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ ترجمان لاہور پولیس

348 Views 0 3 مہینے
لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔ ترجمان لاہور پولیس
Posted at 7 مئی-2019

لاہور۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی سپریم کورٹ آف پاکستان سے چھ ہفتوں کی ضمانت کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے انہیں ایک جلوس کی شکل میں کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کارکنوں کو نوازشریف کی جیل منتقلی کے موقع پر بھرپور حاضری کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

ضلعی حکومت کی جانب سے انہیں 6 بجے سے پہلے جیل منتقل ہونے کی ہدایت

میاں نوازشریف کوٹ لکھپت جیل منتقل ہونے پہلے اپنے والد میاں شریف، اہلیہ کلثوم نواز اور بھائی عباس شریف کی قبروں پر حاضری دیں گے۔ مسلم لیگی رہنماؤں نے انہیں آج رات بارہ بجے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کا فیصلہ کیا تھا مگر ضلعی حکومت کی جانب سے انہیں 6 بجے سے پہلے جیل منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔


دو ایس پیز، چار ڈی ایس پیز، 12 انسپکٹرز، 24 سب انسپکٹرز اور 330 کانسٹیبل ڈیوٹی انجام دیں گے

کوٹ لکھپت جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ شام 6 بجے کے بعد کوئی قیدی وصول نہیں کرتے۔ لاہور پولیس نے نوازشریف کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر سیکیورٹی پلان بھی جاری کر دیا ہے۔ اس موقع پر دو ایس پیز، چار ڈی ایس پیز، 12 انسپکٹرز، 24 سب انسپکٹرز اور 330 کانسٹیبل ڈیوٹی انجام دیں گے۔

سی سی پی او نے لاہور پولیس سے امن و امان ہر صورت یقینی بنانے کی سختی سے ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

قاضی فائزعیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس چیلنج

اسلام آباد۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں بھجوائے جانے پر ملک کی…

22 گھنٹے
قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس چیلنجز

خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ۔ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر پاک فوج نے بڑی حد تک قابو پا لیا…

23 گھنٹے
خضدار میں قبائلی رہنما سمیت 4 افراد قتل

کوئٹہ پھر دہشت گردی سے لہو لہو

کوئٹہ۔ سلامتی کونسل میں پاکستانی موقف کو پذیرائی ملنے پر بھارت ایک مرتبہ پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر…

1 دن
دھماکے میں 4 افراد شہید اور 23 زخمی ہو گئے

نیب کو کیس سمجھا رہے ہیں مگرابھی وقت…

اسلام آباد۔ ایل این جی کیس میں نیب کی زیر حراست سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا…

3 دن
یب کو کیس سمجھا رہے ہیں مگر ابھی وقت لگے گا۔ شاہد خاقان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے