بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-May-2019

سب انسپکٹرعارف کی درخواست پررپٹ درج

74 Views 0 5 دن
سب انسپکٹر عارف کی درخواست پر رپٹ درج
Posted at 14 مئی-2019

لاہور۔ ایکسپریس نیوز کے معروف ٹی وی اینکر عمران خان کیخلاف تھانہ ہنجروال کے ایس ایچ او طارق ولی نے سب انسپکٹر عارف کو دھمکیاں دینے کے الزام میں رپٹ درج کر لی۔ رپٹ میں سب انسپکٹر عارف نے الزام عائد کہ عمران خان کے کسی جاننے والے کیخلاف انہیں درخواست ملی۔

ملزم کو نہ چھوڑنے پر معطل کروانے کی دھمکیاں دیں

میں نے ملزم کیخلاف تحقیق کر کے اسکو حراست میں لے لیا۔ عمران خان اپنے چار ساتھیوں کے ہمراہ تھانے میں آیا اور مجھے ملزم کو نہ چھوڑنے پر معطل کروانے اور مزہ چکھانے کی دھمکیاں دیں۔ مذکورہ صحافی نے ڈی ایس پی سبزہ زار سرکل کو بھی فون کیا۔

افسران بالا کے نوٹس میں لانے کیلئے رپٹ کا اندراج کرایا

سب انسپکٹر نے رپٹ میں مزید الزام عائد کیا کہ عمران خان نے مجھے نہ صرف بے عزت کیا بلکہ میری عزت نفس بھی مجروح کی۔ میں نے اینکر پرشن عمران خان کا رویہ افسران بالا کے نوٹس میں لانے کیلئے رپٹ کا اندراج کرایا ہے۔

متعلقہ خبریں

وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا…

اسلام آباد۔ پاکستان اور سعودی عرب دیرینہ برادر اسلامی ملک ہیں۔ سعودی عرب مشکل کی ہر گھڑی میں…

24 گھنٹے
وزیراعظم عمران خان رواں ماہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ملک بھر میں قائم پوسٹل کے ریسٹ ہاؤس…

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم ہاؤس، چاروں گورنر ہاؤسز…

1 دن
ملک بھر میں قائم پوسٹل کے ریسٹ ہاؤس عوام کیلئے کھل دئیے

قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ کی نماز…

لالہ موسٰی۔ موت ایک ایسی حقیقت ہے کہ جس کا ذائقہ ہر ذی روح کو ایک دن چکھنا…

1 دن
قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ کی نماز جنازہ ادا

ڈچ جاموس کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ…

لندن۔ خانہ کعبہ کو نہ صرف اللہ کا گھر کا بلکہ مسلمانوں کا روح مرکز بھی کہا جاتا…

1 دن
ڈچ جاموس کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے